’ابوبکر البغدادی کا ریٹ بھی 1 کروڑ ڈالر‘
امریکہ نے ابوبکر البغدادی کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کی ہے
نیا سال آپ سب کو مبارک ہو۔ واشنگٹن میں اس نئے سال میں ایک نئی نویلی ریپبلكنز اکثریت والی کانگریس نے کیپٹل ہل کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔ کالج کے فرسٹ ایئر کے سٹوڈنٹس کی طرح کانگریس میں پہلی...