: مبینہ زیادتی اور قتل ، 7 سالہ بچے کے لواحقین سراپا احتجاج
جیو نیوز - لاہور......گرین ٹائون میں گذشتہ روز مبینہ زیادتی کے بعد قتل کئے جانے والے 7 سالہ بچے کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے یقین دہانی...