سال نو کا خوش دلی سے استقبال کرنے کے ساتھ ہمیں اس کا احتساب بھی کرنا چاہئے کہ کس طرح ہم اپنے وقت کو کارآمد بنا سکیں
تحریر ندیم احمد کی ہے
سال نو 2015 کی آمد آمد ہے۔ایک ہفتہ بعداگلے بدھ کی شام کو 2014 کا سورج غروب ہوگا تو دوسری طرف جمعرات کی صبح افق پر 2015 کا سورج طلوع ہوگا۔تخلیق کائنات سے لے کر...