انڈونیشیا ایئرایشیا پرواز 8501 کی ایک پرواز تھی جو انڈونیشیا کے شہر سورابایا سے سنگاپور روانگی کے دوران 28 دسمبر کو لاپتہ ہوگئی[1]- جہاز میں عملے کے 7 لوگوں اور 155 مسافروں کے ساتھ کل 162 لوگ سوار تھے-[2] جہاز سورابایا ایئرپورٹ سے مقامی وقت (UTC+7) کے مطابق 5:35am پر روانہ ہوئی اور 8:30 (SGT) پر...