نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    کہتے ہیں کہ کھانے کی شکل اچھی نہ ہو اور ذائقے سے بھرپور ہو تو کھانے کا مزہ نہیں آتا۔ اب میں تو آپ کی اتنی ہی فرمائش پوری کر سکتی تھی۔ اس سے زیادہ۔۔۔۔ :? :(
  2. ماوراء

    مبارکباد ڈیول فش بہن محسن بن گءیں

    حجاب حجاب۔۔ یہ کیا ہوا۔۔ تم نے مجھے اس بار بتایا ہی نہیں۔ یہ ڈیول فش بہن کیسے ہو گئی۔ :shock: یہ تو معلوم ہے کہ یہ کون ہے۔۔ لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ یہ بہن ہے۔ مطلب قیصرانی ہم سے زیادہ تیز نکلے۔ :shock: :lol:
  3. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    خرم بھائی، لیجئےمینو حاضر ہے
  4. ماوراء

    قرآن پر عمل - تبصرے

    زبردست شمشاد بھائی۔ :) اکیلے کام تو میں کر ہی نہیں سکتی۔ :(
  5. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    ہاں آج میں نے بھی کھانا نہیں بنایا۔۔۔تو سوچا شاید ظفری ہی۔۔۔۔لیکن وہ تو مرغی سمیت غائب۔۔ :shock:
  6. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    رضوان، اتنے پریشان نہ ہوں۔ اور شُب شُب بولیں۔ ابھی تو ویسے بھی قیصرانی بابا کے کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔ ایسے ہی بچے کو ذرا جلدی پڑ گئی ہے۔ ابھی نادان ہے نا۔ بعد میں ساری سمجھ آ جائے گی۔ :D
  7. ماوراء

    آج کیا پہنا ہے

    کھانے کے لیے نہیں۔۔دانت نکالنے کے لیے مزے کا ہے۔ :lol: وہ قیصرانی کا جوتا۔۔۔۔ :laugh: اس کو کہیں کہ جوتا چھپائی کی رسم میں بھی یہی جوتا ہونا چاہیے۔ lol۔ :P
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد صاحب تو ہمالیہ کی غاروں میں خدا جانے کیا معرکہ آرائیاں کرنے گئے ہوئے تھے۔ اور آپ بھی حیدر آباد گئے ہوئے تھے، ظفری۔۔ اپنے جلال کے واپس لوٹنے تک کچھ کر نہیں سکتا تھا۔ ہاں البتہ مجھ سیانی کو ساتھ لے جاتا۔۔تو پھر دیکھتے۔۔۔ میں حالات کو کیسے قابو میں لاتی۔ لیکن یہ قیصرانی بابا۔۔ ماشاءاللہ...
  9. ماوراء

    بابر کا راز

    اللہ کا شکر ہے میں بے وقوف نہیں بنی۔ (ویسے میں بے وقوف ہی ہوںD:) سراغ رساں ماوراء کو پہلے دن ہی اس فرضی شخصیت کے بارے میں معلوم ہو گیا تھا۔ :laugh: اور ہاں، آپ نے پوچھا۔کہ یہ فرضی شخصیت اب بھی اس جگہ کا حصہ رہے۔ ویسے آپ ہم سے پوچھ کر تو یہاں آئے نہیں تھے۔ اس لیے مجھے نہیں لگتا کوئی یہاں سے...
  10. ماوراء

    آج کیا پہنا ہے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔ یہ تھریڈ واقعی مزے کا ہے۔ :laugh:
  11. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :laugh: اللہ نہ کرے۔ کہ ایسا ہو جائے۔ ویسے آپس کی بات ہے۔ قیصرانی کو پچھلے جون ہی خضاب کی ضرورت پڑ گئی تھی۔ :? :P
  12. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ان کی نہیں اپنی۔۔۔عقل پر۔۔۔ :twisted: ‘مجھے لگتا ہے کوئی گڑ بڑ کر آئے ہیں وہاں۔
  13. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاہاہا۔ شمشاد بھائی، کبھی کبھی۔۔۔مجھے تو لگتا ہے کہ مجھے ہر وقت ہی کچھ نہ کچھ ہوا رہتا ہے۔ لیکن آپ کو کیا ہوا؟؟ :shock: اب دوسری طرف سے انکار (خدانخواستہlol) کا خدشہ ہو۔ تو ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں۔ :shock: اگر اس بار انکار ہو گیا نہ۔ تو میں نے پوری فوج اپنی سمیت اسلحہ لے جانی ہے۔ یہ بھلا...
  14. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ہاہاہاہا۔۔ نہیں امید ہے کہ ایسا نہیں ہو گا۔ :lol: میں نے تو ترکیب مختصر سی ہی بتائی ہے۔ :lol:
  15. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    کس کے راج دلارے؟ :shock: :roll: ایک تو امورِ خانہ داری میں مصروف ہیں۔ :D
  16. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔ :twisted: رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
  17. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    تفسیر بھائی، مجھے لگتا ہے کام ہو گیا ہے۔ اب آپ بھی محفل پر باقاعدگی سے آنا شروع ہو جائیں۔ :D
  18. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آلو کھانے سے بہتر ہے بندہ الّو بنا لے۔
  19. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    خوابوں میں اک چہرہ آتا ہے، کھو جاتا ہے کبھی اپنا سا لگتا ہے، کبھی بیگانہ ہو جاتا ہے جانے کیسی چلی ہوا، دل کو جو چھو گئی کہہ گئی مجھ سے کہ تم ہو یہیں پہ کہیں خ
  20. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اب تم آف لائن ہو گی تو کچن میں جاؤں گی نا۔ تم الو بن گئی۔ تمھیں پتہ ہی نہیں چلا اتنے عرصے سے تمھیں الو ہی تو بنا رہی تھی۔ :wink:
Top