شمشاد بھائی، اب رہنے دیں آپ۔ :x ذرا بھابھی سے پوچھنا کبھی۔ کہ میں کتنی سمجھدار ہوں۔ اب نیٹ پر سمجھداری دکھانے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ اس لیے بونگیاں مارتی رہتی ہوں۔ ویسے آپس کی بات ہے۔ یہ جو سارا ادھر ادھر کا بولتی رہتی ہوں نا واقعی آپ کی صحبت کا اثر ہے۔ :)