نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    امن، کبھی کبھی تم مجھے بہت معصوم لگتی ہو۔ اور معصومیت پر مجھے پیار بہت آتا ہے۔ :P آئندہ بالکل ایسا نہ سمجھنا۔ :)
  2. ماوراء

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    یہاں باجو کا کیا کام؟ :shock: میں پریشان نہیں۔۔۔آجکل بڑی خوش ہوں۔ کہ باجو کے ٹیکسٹ نہیں آ رہے۔ بڑا سکون ہے۔ (باجو مذاق کیا ہے۔) :P باجو کیا امریکہ آئی ہوئی ہیں؟ :D
  3. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    میرا مطلب آپ کی خوبیاں،خامیاں تھیں۔ :? خیر۔۔۔ ویسے شگفتہ۔۔ ایک بات کہنی ہے؟؟ کہہ دوں کیا؟؟ :roll:
  4. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کیسے دکھاؤں؟؟ :roll: اچھا تو ابھی کیا وہ رہتی ہے۔ :?
  5. ماوراء

    دانش کدہ - نئی علمی اور ادبی محفل

    زبردست تفسیر بھائی، آپ تو چھپے رستم نکلے۔ لگتا ہے سرپرائز دینے کی عادت ہو گئی ہے۔ :D بہت بہت مبارک ہو۔
  6. ماوراء

    انٹرنیشنل مُشاعرہ 2006

    ۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟ ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔ :roll: (توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو...
  7. ماوراء

    گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

    شمشاد بھائی، راجہ صاحب کی پوسٹ اچھی طرح سے پڑھ لیں۔ اور پلیز۔۔ سوال گندم جواب چنا میں بالوں کے بارے میں سوال کرنا اب بند کر دیں۔ یہ نسخے میں نے پڑھے تو نہیں۔ لیکن امید ہے کہ کام کر جائیں گے۔ آپ تجربہ ضرور کرنا۔۔ :(
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    یہ تو سب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اور آپ ایسا کر بھی رہی ہیں۔:) aww۔۔ دیکھنے کا تو نہیں کہا تھا۔ نام اور اردو محفل کے حوالے سے تو جان ہی جائیں گی نا کہ وہ بھی نہیں۔۔؟ :? یہ چھوٹے چھوٹے لوگوں سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟ :roll: :laugh: شکر ہے میں تو بچپن سے نکل آئی۔lol۔ آٹو گراف تو روز ہی آپ دیتی...
  9. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    lol۔ شمشاد بھائی شاید اس خدشے کی بات کر رہے ہیں کہ کہیں لڑکی والے ان کے حسن کو دیکھ کر۔۔۔ قیصرانی کو انکار نہ کر دیتے :P ہاں باجو بھی آجکل کسی اور کا کام نمٹانے میں مصروف ہیں۔ اب ایک وقت میں ایک کام ہو تو ہی بہتر رہتا ہے۔ :P
  10. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    (ایک تو جب آپ قککک کر کے ہنستے ہیں مجھے بطخ یاد آ جاتی ہے۔ اور مجھے زیادہ ہنسی آتی ہے۔ :( :D ) ہنستے ہی رہے گے یا تھریڈ کا نام بھی بدلیں گے یا میں خود ہی کچھ ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :beating:
  11. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    امن، پلیز اتنا نہ رو۔۔ آنسو ختم ہو جائیں گے۔ :cry: امن۔۔ ابھی چند دن ذرا اپنا ہاتھ ہولا رکھو۔ قیصرانی کا کڑا وقت چل رہا ہے۔ اور سنا ہے کہ ایسے دنوں میں انسان کو کچھ سمجھ نہیں آتی۔ سمجھ رہی ہو نا۔۔ ہاں۔۔ شاباش۔ :P :wink:
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    قیصرانی، اگر اس سوال کے جواب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو۔۔بلا جھجھک۔۔۔مجھ سے پوچھ لینا۔
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    امن نے کچھ اور کہا۔۔ماہ وش صاحب نے کچھ اور کہا۔۔ اور میں نے کچھ اور کہا۔ :shock: :shock: :shock: کس کی بات پر یقین کرو گی؟؟ :roll:
  14. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ہائے۔۔ امن یہ سوال کبھی تم نے مجھ سے کیا ہوتا نہ۔ تو۔۔۔۔ہاں تو اچھا ہوتا۔۔:D میں نے پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ lol۔اچھا سنو۔۔ اب یہ سوال پوچھنا نہ۔ کیونکہ میں نے ابھی اس پلاننگ کے بارے میں کسی کو بتایا نہیں۔ اور ابھی بتانا بھی نہیں چاہتی۔ :wink:
  15. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    کبھی تو کسی چیز پر غور کر لیا کرو۔ :beating: شکر ہے تمھاری دل و دماغ کی لکیریں آپس میں ملی نہیں ہوئیں۔ ورنہ بہت برا ہوتا۔ :wink: ہاں جو تمھاری لکیروں کی صورتِ حال ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ تم کسی بھی معاملے میں دل اور دماغ دونوں سے کام لیتی ہو۔ مطلب کہ نہ تو تم دل پر دماغ کو حکمرانی کرنے...
  16. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اور ہاں اگر کسی ایسے سے واسطہ پڑ گیا جس کے معدے کے راستے سے گزر کر دل کا راستہ دکھائی دے۔ تو ایسے رستے پر بالکل نہ چلنا۔ سمجھی؟۔ :evil: ویسے یہ تجربہ کس چیز کا کرنا ہے۔کھانا بنانے کا یا۔۔۔؟؟ :roll: :wink:
  17. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    اللہ ہی حافظ ۔۔ آپ سب کا۔۔ شکر ہے۔ میدان خالی ہوا۔ اب اپنی حکومت۔ اللہ حافظ۔
  18. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    وہ تو آپ لے اڑے۔۔۔ نمک، مرچ کا تو آپ نے حساب رکھنا ہے۔ :(
  19. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ہاہاہاہاہا۔ چلیں، ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔۔ جس میں آپ کی خوشی۔۔میرا کیا جاتا ہے۔ میں تو آویں ہی بولتی جاتی ہوں۔ :P :D رشوت کی ضرورت نہیں۔ :wink:
  20. ماوراء

    بابر کا راز

    اللہ نہ کرے مجھے کسی کی صحبت کا اثر ہو۔ :P شمشاد بھائی بابر کے راز سے باہر نکلیں کہیں ایسا نہ ہو ہم بھی اس کی لپیٹ میں آ جائیں۔ :(
Top