میری معلومات میں تو اس کو پاور بنک ہی کہتے ہیں۔ یو پی ایس نامی مخلوق تو شاید کوئی اور چیز ہی ہوتی ہے۔۔۔ :)
آہو جنااااب۔۔۔۔
کیوں رسوا کر رہے ہو ظالم۔۔۔ غریب آدمی کے پاس اگر نکمی بیٹری والا موبائل ہے تو یہ بات ساری دنیا کو کیوں بتا رہے ہو۔۔۔۔ :D
ہم نے اس پاور بنک سے کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے...