نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    خاکساری کی نشست پر پہلے ہی محمداحمد صاحب محترم و مکرم المعروف خاکسار کا قبضہ ہے۔ آپ کوئی اور "سار" تلاشیے۔۔۔ :D لاحول ولا قوۃ۔۔۔ لگتا ہے ثقیل اردو کے لیے آئندہ آپ کا نام لکھنا پڑے گا۔ بئی کوئی آسان اردو والا بھی ہے۔۔۔ :p خوب کہا جناب نذیر۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    بڑے عرصہ دراز بعد میں اور محمداحمد بھائی کسی دھاگے پر یوں دوبدو ہوئے تھے۔ تو دورانِ گفتگو یوں ہی باقی احباب کو بھی موضوع میں گھسیٹ لینا ہماری عادت ہے۔ وگرنہ نہ تو کسی کی ہتک مقصد تھی اور نہ کوئی دل آزاری۔ شاد رہیے۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    للہ کچھ گستاخی مقصود نہ تھی۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    مظلوم ظالم نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ :D بےادبیاں۔۔۔۔ :p ہاہاہااا۔۔ چائنہ کا ہوگا۔۔۔ :D
  5. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    یہ کیسے چکتا ہوگئے۔۔۔ واہ۔۔۔ جنم ری نیو پیشکش۔۔۔ ایک کے ساتھ دو مفت۔۔۔ ہاہاہہااااا اتنی مشکل اردو کون سمجھے گا۔ آپ کے ایک نئے دوست اتنے ہی مشکل اردو بولتے ہیں۔ ان کو آواز لگا کر دیکھ لیں۔ بئی یہ دو زیر بہت ہی مشکل کام ہے۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    شاید وہ پنجابی کی ایک اور مثل پر عمل پیرا ہیں۔ کہ زیر بن زبر نہ بن وگرنہ پیش آئے۔۔ ۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: مُلکِ خُدا داد ::::: Shafiq Khalish

    بے شک۔۔۔ بہت ہی خوب اشعار۔۔۔ سر آپ کے حسن انتخاب کے تو ہم سدا سے معترف ہیں۔ بہت شاد رہیں کہ آپ کے توسط سے ہمیشہ ایک بہترین چیز ہی پڑھنے کو ملتی ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    احمد ندیم قاسمی ::::: حیراں حیراں کونپل کونپل کیسے کِھلتے پُھول یہاں ::::: Ahmad Nadeem Qasmi

    واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔ کیسا دلپذیر کلام ہے۔۔۔ زبردست
  9. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    مجھے معلوم نہ تھا یہ آپ کا آخری جنم چل رہا ہے۔۔۔ o_O;) ہاہاہاااا۔۔۔۔ گزشتہ کھاتہ جات کا حساب چکتا نہ کرنے کا انتقام۔۔۔۔ :devil1::devil:
  10. نیرنگ خیال

    فراز احمد فراز ::::: وحشتِ دِل، طَلَبِ آبلہ پائی لے لے ::::: Ahmad Faraz

    واہ ۔۔۔ کیا ہی عمدہ انتخاب ہے۔ زبردست
  11. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    نئے مترجم آپ کے ردیفی بھائی بھی ہیں۔ آپ کوشش کریں۔ اگر شیشے میں نہیں اترتے تو شیشہ ہی اتار دیں۔۔۔ :D
  12. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    بئی یہ ساہوکارانہ سوچ ہماری ناپختہ سمجھ سے بہت اوپر کی چیز ہے۔۔۔ :p پنجابی میں کہتے ہیں نا۔۔۔ کہ پتا نہیں لگا۔ لگ پتا گیا ہے۔۔۔ :D تراجم اور اندیشہ ہائے دور دراز۔۔۔۔ :D ختم کرنے کو یہی رہ گئی تھی۔۔۔ :D ات نہ چک احمد۔۔۔ ات خدا دا ویر ہندی اے۔۔۔ :D ترجمے کی سہولت نئے مترجم سے حاصل کریں۔۔۔ :D:P
  13. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    میں جس دن سے رکن بنا ہوں۔ ادھار پر چل رہا ہوں۔ آج سے آپ یہ کام سنبھال لیں۔ :P
  14. نیرنگ خیال

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    پچھلے کئی ماہ کی تنخواہ ادھار ہے۔۔۔ بلکہ جتنی تنخواہیں ادھار ہیں، اب تو میں خود کو سلیمان اور آپ کو عمران محسوس کرنے لگا ہوں۔
Top