نتائج تلاش

  1. ع

    زندگی ہے کوئی سزا تو نہیں (غزل)

    بہت شکریہ آپ کا احمد بھائی!
  2. ع

    کچھ نہ کچھ کہنے کو اکساتا ہے دل : غزل

    کچھ نہ کچھ کہنے کو اکساتا ہے دل جانے کیسا فیض یوں پاتا ہے دل کس کو سمجھیں اپنا ہم اب رہنما ذہن پر حاوی ہوا جاتا ہے دل راستے دراصل ہیں دھوکا فقط منزلوں پر کھینچ کر لاتا ہے دل زندگی گلزار بن جاتی ہے تب جب کسی پر آپ کا آتا ہے دل کیسے سمجھوں میں کہ میں پاگل نہیں جب کوئی بھی بات سمجھاتا ہے دل...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توریاں بھی کھا لینی چاہئیں کبھی کبھی
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً محفل کے تھانہ میں رپورٹ کی جائے، جو کوئی غلط باتیں کر رہا ہے اس کے خلاف ایکشن ہو!
  5. ع

    زندگی ہے کوئی سزا تو نہیں (غزل)

    بہت شکریہ آپ کا یاسر شاہ بھائی مصرع وزن میں ہے اور مطلع کا دوسرا مصرع بھی مجھے اس لحاظ سے واضح ہی لگ رہا ہے کہ جو میں کہنا چاہتا تھا کہ دوست مجھے خفا تو نہیں لگتا
  6. ع

    کہ جب سے وہ جانِ جہاں بھا گیا ہے

    غزل کہ جب سے وہ جانِ جہاں بھا گیا ہے مجھے زندگی کا مزا آ گیا ہے کوئی دیکھتے دیکھتے میرے دل پر مرے ذہن پر ابر سا چھا گیا ہے مگر عمر باقی ہے اب بھی کوئی دن جوانی اگر شوق ہی کھا گیا ہے یہ عاشق نہ جانے ہیں کس ڈھب کے بندے جو گزرا یہاں سے وہ تڑپا گیا ہے خدا جانے کی ہے گناہوں سے توبہ کہ دل میرا...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا نہیں کہ ثمرین کے پاس فون ہے بھی کہ نہیں.؟ بیچاری کو ملتا ہی کیا ہے چائے بنانے کے عوض
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آج بارش ہو گی ہمارے شہر میں ان شاء اللہ،. کچھ بادل نظر آ رہے ہیں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور یہ وہی شکر ہے جو شاید گُڑ کو پیس کر بنائی جاتی ہے، پاکستان میں خاص طور پر میں نے تو اسی کو ہی شکر کہا بھی ہے اور سنا بھی ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیتا ہوں میں بھی ڑ یا ژ کو ہمیشہ
  11. ع

    غزل/ گھومتا پھرتا ہے میرے ذہن میں وہ نام کیوں

    میرا خیال ہے کہ یہ دونوں چیزیں ایک ساتھ ہی ہیں، شاعری بھی اور اپنے احساسات کی ترجمانی بھی
  12. ع

    تُو ہی بتا کہ اور زمانے میں کیا کروں

    غزل تُو ہی بتا کہ اور زمانے میں کیا کروں تیرے ہی نام کی جو نہ مالا جپا کروں آتا تو ہے خیال کہ اظہارِ عشق ہو لیکن تُو جانتا ہے کہ تجھ سے حیا کروں تجھ سے تو کچھ گلہ نہیں بنتا مرا کوئی لیکن تو یہ بتا دے کہ دنیا کا کیا کروں ہے کون جو سنے مرے دل کا خراب حال تُو بھی تو سامنے نہیں تجھ سے کہا کروں...
  13. ع

    غزل/ گھومتا پھرتا ہے میرے ذہن میں وہ نام کیوں

    گھومتا پھرتا ہے میرے ذہن میں وہ نام کیوں مجھ کو دنیا میں نہیں ہے اور کوئی کام کیوں جب کہ ہے اس کی نظر ہی مست ہونے کا سبب آج تک پھرتا رہا ہے گردشوں میں جام کیوں سب سلامت ہے تو پھر محرومیوں کا کیا گلہ بے فضول اپنا کروں برباد میں آرام کیوں دل میں اس کی یاد ہے لب پر ہے اس کا نام جب خاص ہوں خود کو...
  14. ع

    پیار ہوتا تو تم وفا کرتے

    فخر کی جگہ رشک مجھے بہتر لگ رہا ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اس لڑی میں بھی حاضری لگا لی جائے کہ شاید دونوں لڑیوں میں حاضری لگانا ہی حاضر ہونا سمجھا جائے گا، الٹی گنگا بھی تو بہانی چاہیے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب میں وعلیکم السلام میری طرف سے اور السلام علیکم باقی سب کو
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرے گی ثمرین روزانہ کی طرح یا چائے لا دے گی ہمیں آج، یہ تو اب اس کے موڈ پر ہی ہے!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین آدمی ہی بتا سکتا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ لگتی کہاں پر ہے
Top