نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں تو ہمارے بھی پنجابی ہی بولی جاتی ہے @وجی۔ میرا خیال ہے کہ مصیبت ٹھیک ترجمہ ہو گا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ سے زیادہ طاقت کا ہی فرق ہوتا ہو گا؟
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرتی ہے ثمرین... وہ کہاں بناتی ہے اتنی چائے !
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تو میں نے بھی نہیں پی، ایک پیالی چائے پی کر آیا ہوں!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی باقر خانی کا بھی زمانہ ہوتا تھا، آج کل ہمارے گھر میں تو بالکل بھی استعمال نہیں ہوتی
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ پچھلی بار بھی شاید عین ہی حصے میں آیا تھا اس لڑی میں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موت کا واقعی کچھ پتا نہیں چلتا کہ کب کس کو دبوچ لے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیریت سے رکھے اور نیک موت نصیب فرمائے۔ ہم سب کا خاتمہ ایمان کی درستی کے ساتھ فرمائے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب سی چٹنی نہ بنا دوں کہیں۔ لیکن کوشش ہو گی کہ اچھی بنے اور سب کو پسند آئے۔
  9. ع

    (غزل) ایک اک چیز دھواں بن کے بکھر جانی ہے

    ایک اک چیز دھواں بن کے بکھر جانی ہے جب وہ بے درد قیامت کی گھڑی آنی ہے مجھ سے، پہلے بھی کئی لوگ یہاں سے گزرے ایک وہ ہے کہ نہ جس کا بھی کوئی ثانی ہے میں سمجھتا ہوں کہ آسانی سے کر جاؤں گا زیست بندگی میں نہیں مشکل، مری نادانی ہے جیسے گزرے ہوئے سالوں کا پتا کچھ نہ چلا یوں ہی باقی کی بھی عمر اپنی...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی یہ ڈیوٹی لگاتے ہیں کہ محفل کے دروازے پر بٹھا دیں گے ہر آنے والے کو خوش آمدید کہتے رہیں گے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سے غبارے ہوں گے تو بچوں کو بھی لے آئیں گے محفل میں، وہ بھی کھیل کود لیں گے
  12. ع

    وہ کبھی اپنے سے جدا نہ کرے

    غزل وہ کبھی اپنے سے جدا نہ کرے کچھ بھی ہو جائے دل گلہ نہ کرے پھر سے تاریک راستوں پہ چلوں ایسا ہرگز مرا خدا نہ کرے کوئی دن ایسا آج تک نہ گیا جس میں عاجز کوئی دعا نہ کرے آدمی کے یہ بس میں ہے تو نہیں زندگی میں کوئی خطا نہ کرے وہ ہے جب مہربان سب سے بڑا صلہ محنت کا کیوں عطا نہ کرے عشق میں...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بھی تو بنائی ہو گی سیما علی آپا، وہ کہاں ہے؟ ہمارے لیے نہیں لائے؟
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بھی کر دوں لڑی کو کہ میں نے ہی ترتیب خراب کی ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم اور وعلیکم السلام میں بھی جو رسم چل رہی اس میں شامل ہو گیا ہوں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان مبارک ہو آپ کی
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر اللہ کا کہتے ہیں بہت دلکش ہے
  18. ع

    سخت دشوار ہوا جاتا ہے جینا میرا

    مطلع کا دوسرا مصرع کوئی غم پیٹتا رہتا ہے جو سینا میرا پاک ہونا کبھی اغلاط سے ممکن تو نہیں "نا" دراصل 'نہ' کو طویل کھینچا ہے مقطع کا مصرع ابھی کچھ وقت ہے درکار نکھرنے میں عظیم
  19. ع

    سخت دشوار ہوا جاتا ہے جینا میرا

    سخت دشوار ہوا جاتا ہے جینا میرا کوئی غم پیٹتا رہتا ہے یوں سینہ میرا پاک ہونا تو بہر حال کہاں ممکن ہے کیا نہ ڈوبے گا خطاؤں کا سفینہ میرا دو گھڑی ہنسنا بھی راس آتا نہیں ہے مجھ کو ساتھ چھوٹے گا اداسی سے کبھی نا میرا؟ بغض کہتے ہیں کسے بھول چکا ہوں کب کا اب تو خود سے بھی نہیں ہے کوئی کینہ میرا...
Top