نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ماشاءاللہ تصاویر دیکھ کربہت اچھا لگا - کچھ احباب کے چہروں سے تو آشنائی تھی باقی لوگوں کو بھی دیکھ لیا نیرنگ خیال سفید لباس میں بڑے مصعوم سے لگے باباجی کسی سُپرماڈل سے کم نہیں جینزاورجیکٹ میں خرم شہزاد خرم نے اپنے کیمرے کا فائدہ اُٹھایا اورسب کے ساتھ الگ الگ تصاویربنوائیں الف نظامی اور@سیدزبیر...
  2. زبیر مرزا

    پتھر

    بہت عمدہ - بعض اوقات مکلمل تحریر سے زیادہ سطور اپنا اثررکھتی ہیں
  3. زبیر مرزا

    آپ کی تحریر جب بھی پڑھی جی خوش ہوا اورآپ کا احترام اور محبت دل میں مزید بڑھی

    آپ کی تحریر جب بھی پڑھی جی خوش ہوا اورآپ کا احترام اور محبت دل میں مزید بڑھی
  4. زبیر مرزا

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید کچھ ریت نگاہوں میں کچھ دل میں بھری ہے
  5. زبیر مرزا

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    سیدہ بی بی اپنی محنت اورلگن سے محفل کو سنوارتی اور نکھارتی ہیں لہذا اس کے لیے بھی مبارک کی مستحق ہیں
  6. زبیر مرزا

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    وعلیکم السلام بہت بہت مبارک ہو آپ کو بیس ہزارمراسلے مکمل کرنے کے لیے
  7. زبیر مرزا

    شو کمار بٹالوی یار اڑیا! رب کرکے مینوں پین برہوں دے کیڑے وے ( شو کماربٹالوی)

    برہوں دے گیت چھیڑے التباس صاحب نے تے سوچیاں درد تے برہوں دے گیت کج ہورہوجاون- شوکماربٹالوی دا اے گیت میرے دل دی رڑک جھیا اے یار اڑیا! رب کرکے مینوں پین برہوں دے کیڑے وے! نیناں دے دو صندلی بوہے جان سدا لئی بھیڑے وے! یاداں دا اک چھنب مٹیلا سدا لئی سک جائے وے! کھڑیاں روپ مرے دیاں کمیاں ا...
  8. زبیر مرزا

    حضرت مولانا رومي کا عشق الہي

    مولانا کے معتقدین جو محفل ذکرکا انعقاد کرتے ہیں (ترکی سے تعلق رکھنے والے ) اُس میں شرکت کی خواہش ہے
  9. زبیر مرزا

    اقبال دامِ تہذیب

    واہ جناب بہت خوب
  10. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    ارے صاحب اس کے باوا سا مصروف آدمی کوئی نہیں وہ پڑھ بھی رہا اور پڑھاتا بھی ہے ای میل کی ہے کہ کچھ کام اسکین کرکے ارسال کردو دیکھیں چھوٹے صاحب کو کب فرصت ملتی ہے :) پذیرائی کا شکریہ
  11. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    شکریہ التباس صاحب میں تایا ہوں علی حسن کا
  12. زبیر مرزا

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ہماری پھوپھی زاد بہن پنجابی لہجے اپنا سبق یوں یاد کرتی نظرآئیں ایک بار خلیفہ ہارون رشید رات کو شہر میں گوشت کرتا تھا یہ گشت لکھا ہوا تھا جسے وہ روانی میں گوشت پڑھ رہی تھی
  13. زبیر مرزا

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    میں نے حافظ آباد میں کھیت کے کنارے بورڈلکھا دیکھا جو محمکمہ زراعت کی طرف سے تھا محکمہ کا نام کافی چھوٹا لکھا تو اوربڑے فونٹ میں ترمیم شدہ کھال میں نےاسے اُردو والی کھال پڑھا اور سمجھا اور کافی حیران ہوا :) جبکہ یہ پنجابی والی کھال تھی جو کھیتوں کے ساتھ پانی کے لیے بنائی جاتی ہے
  14. زبیر مرزا

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    میں تے کدی پوراکلام نا پڑھیا سی تے نا ہی سنیا سی - برہا دا اے گیت ساری حیاتی دی اُداسی تے دُکھاں دا نچوڑجیا اے میں کنڈیالی تھوہر وے سجنا ! اگی وچ جو بیلے نہ کوئی میری چھاویں بیٹھے نہ پت کھاون لیلے میں راجے دی بردی اڑیا توں راجے دا جایا توئیوں دس وے مہراں ساویں مل کیہ کھوون دھیلے؟ سکھر...
  15. زبیر مرزا

    گریپ فروٹ بھی کھائیے۔

    اگرچہ اس کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا لیکن فوائد مد نظرہوں تو کھانا سہل ہوجاتاہے:) میں کالے نمک کے ساتھ کھاتا ہوں
  16. زبیر مرزا

    حضرت مولانا رومي کا عشق الہي

    سبحان اللہ شئیرکرنے کا بہت شکریہ
  17. زبیر مرزا

    گریپ فروٹ بھی کھائیے۔

    آزمودہ ہے - مجھے تو معدے کی تکلیف ہوتو میں گریپ فروٹ کھاتا ہوں جس سے معدے کے ورم اوردرد افاقہ میں ہوتا ہے
  18. زبیر مرزا

    اک نیا جنم لیا ہے ۔ ناعمہ عزیز

    بہت لاجواب نظم ہے اور احساسات کا بہت خُوب اظہار بھی جو پڑھتے ہوئے آنکھیں نم ہوتی جاتیں
  19. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    سید سرکار دعاؤں کےلیے اور پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ
  20. زبیر مرزا

    مجھ سے خورشید میرا سوزِ نہانی مانگے - ظہور احمد فاتح

    واہ بہت خوب مجھ سے خورشید میرا سوزِ نہانی مانگے سندھ ساگر میرے اشکوں سے روانی مانگے یوں ترستا ہوں تیرے شہر میں غمخواروں کو جس طرح دشت میں پیاسا کوئی پانی مانگے
Top