نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    6 سال کا ہے ماشاءاللہ
  2. زبیر مرزا

    عباس تابش واپسی - عبّاس تابش

    واہ جناب بہت خوب
  3. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    شکریہ جناب :)
  4. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    کچھ ٹیگ ہی کردوں:) حسیب نذیر گِل نیرنگ خیال باباجی تعبیر نایاب محمود احمد غزنوی نیلم
  5. زبیر مرزا

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    ارے بھائی امین گالیاں تو ہم نے بھی کھائیں لیکن بے مزا نا ہوئے :) کراچی یونیورسٹی میں ایک تنظیم کے کارکن گریبان پکڑکے بہت کچھ فرماگئے تھے اس سمیت کہ تو پنجابی بولنے والاکتا کیسے کراچی کاہوسکتاہے؟ ہاں میں کراچی میں پیداہوا اسی شہرمیں اسکول گیا پڑھا لکھا مگر میں اس شہرکا کیسے بن سکتا ہوں؟ یہ ایک...
  6. زبیر مرزا

    اللہ تعالٰی ان کو صحت عطا فرمائے

    اللہ تعالٰی ان کو صحت عطا فرمائے
  7. زبیر مرزا

    امین مجھے ایسے لوگ ملتے ہیں جو دُکھ محسوس کرتے ہیں اخلاقی اورسماجی زوال پراور شکایات کی بجائے...

    امین مجھے ایسے لوگ ملتے ہیں جو دُکھ محسوس کرتے ہیں اخلاقی اورسماجی زوال پراور شکایات کی بجائے سرڈال کے تن من دھن سے اس ملک کے لیے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں - کچھ تلخ حالات سے تو میں بھی گذرا مگرمایوس نہیں ہوا - بہت کچھ کرنا ہے اس ملک کے لیے - تم اس دُکھ کوآزارمت بناؤاپنے لیے یہ تو ہرحساس...
  8. زبیر مرزا

    یارایک مراسلہ اورہے (منظوری کا منتظر) اُسے پڑھنا :) ویسے میں تم سے بدگمان نہیں بس لہجے سے پریشان...

    یارایک مراسلہ اورہے (منظوری کا منتظر) اُسے پڑھنا :) ویسے میں تم سے بدگمان نہیں بس لہجے سے پریشان ہوں :)
  9. زبیر مرزا

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    ایک بات تو طے ہے کہ ہم ماموں بھانجا(امین) جب ملیں گے توبحث خوب ہوگی:) یہ کڑوا بولے گا مجھے بُرالگے گا:) ویسے امین بچے میں تم سے بدگمان ہوں نا تم کو باغی سمجھتا ہوں بس تمھارا کچھ تلخ لہجہ دل ہلادیتا ہے - ان شاءاللہ میں اب کراچی آیا تو تم کو کچھ لوگوں سے ملواؤں گا
  10. زبیر مرزا

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    السلام علیکم التباس صاحب کے شروع کے ہوئے دھاگے میں خطاطے کے نایاب نمونے دیکھتے ہوں مجھے اپنے بھتیجے کا کچھ کام یاد آیا توسوچا شریک محفل کردوں میرا بھائی کراچی یونیورسٹی میں کمیونیکیشن ڈئیزائین پڑھاتا اوراُس کے دوست اسلامک آرٹ پڑھاتے ہیں تووہ گھرآکرخودبھی کچھ خطاطی کی مشق کرتا ہے ، میرے بھتیجے...
  11. زبیر مرزا

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    اب ذاتیات پر اُترکربات ہوگی :) لہذا میں مزید کیا کہوں:) ہاں ایک لقب اور ہے عیاش یہ پیٹرول پمپ کی نوکری اور پیپرمیرج کچھ پُرانے ہوگئے ہیں ایک بات سمجھ نہیں آتی میرے جاننے والے جو پاکستان میں ہیں باغی کیوں نہیں ہوگئے امراء کے طبقے سے ہوں گے سمیت میرے مسلم ٹاؤن میں رہائش پذیرخالہ زاد بھائیوں کے:)
  12. زبیر مرزا

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    بھئی میں تو یوں بھی اس موضوع پر بات کرنے (مشورے کہہ لیں ) کا حق نہیں رکھتا کہ نیٹ کا محبِ وطن کہلاتا ہوں اس ملک کی بات کرکے:) بیرون ملک مقیم کمینہ جو ٹھہرا ( پاکستان میں کبھی رہا ہی نہیں ) میں تو بس اس ملک کے بارے میں اچھا سوچنا اوراچھا کرنا چاہتا ہوں اس پر تھوکنا اوہردم تنقید کرنا مجھے نہیں آیا-
  13. زبیر مرزا

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    یہ تو پہلی سوچ تھی کہ زینب مارکیٹ سے اگر کپڑے لاکے ہی ڈال دیے جاتے تو ایک قیمتی جان بچ سکتی تھی وہاں موجود تماشائیوں کو اس کا خیال نہیں آیا کیونکہ وہ ملک اور حکمرانوں کو کوسنے اور اس ملک کے نام کے ساتھ سابقے لاحقے لگانے میں مصروف ہوں گے جوآسان ہے اورعمل کرنا مشکل ہے - اگر اپنے فرائض کا...
  14. زبیر مرزا

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی نجیب بھائی کے والد کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائےاور ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے
  15. زبیر مرزا

    محسن نقوی اِک موجۂ صہبائے جُنوں تیز بہت ہے

    بہت خوب جناب عمدہ غزل
  16. زبیر مرزا

    حکایات نیرنگ

    بڑا سادہ اور پُراثراندازتحریر ہے جناب
  17. زبیر مرزا

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سبحان اللہ جزاک اللہ خطاطی کے نادرنمونے دیکھ کرجی خوش ہوگیا
  18. زبیر مرزا

    خواجہ غلام فرید کیا حال سناواں دل دا

    پٹھانے خان نے بھی خُوب گایا ہے یہ کلام اور زاہدہ پروین کی آواز میں تو اس کلام کا حُزن وملال اورحُسن اوربڑھا
  19. زبیر مرزا

    فراز یہ کیسی رُت ہے

    یہ کیسی رُت ہے کہ ہر شجر صحنِ گلستاں میں ملول و تنہا سلگ رہا ہے یا یوں ہے کہ وہ قیامتیں جو گزرگئیں تھیں امانتیں کئی سال کی ہے منیرتیری نگاہ میں کوئی بات گہرے ملال کی
  20. زبیر مرزا

    وہ رنگ جو رومی پر جامی پہ چڑھایا تھا اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا

    وہ رنگ جو رومی پر جامی پہ چڑھایا تھا اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا
Top