زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
تاسف
گلوکارہ نیرہ نور صاحبہ کا انتقال
انا للہ و انا الیہ راجعون عنوان کی طرف شاید کسی کا دھیان نہیں گیا، مبارکباد کا زمرہ/ٹیگ منتخب ہوا ہے، اس کو درست کر لیجیے سید عاطف علی
عظیم
Post #9
اگست 22، 2022
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
سترھویں سالگرہ
ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال
حسن محمود جماعتی کی نظامت کا بہت لطف آیا، ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے انہوں نے اپنی ذمہ داری نبھائی ہے، بہت خوب
عظیم
Post #83
اگست 22، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید گھر کے کاموں میں مصروف ہوں گی
عظیم
Post #34,766
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطوں کو بلانا پڑے گا کہ پتی کا ایک ایک دانہ کیچ کریں
عظیم
Post #22,171
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین
عظیم
Post #4
اگست 22، 2022
فورم:
پاکستان میں زلزلہ
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عظیم نے کرکٹ بہت کھیلی ہے۔ کیچ کیوں نہیں کر پانا تھا؟ ہاں ویسے چائے وغیرہ کیچ کرنا شاید مشکل ہو جاتا
عظیم
Post #22,169
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روزانہ کی طرح ایک اور چوک، دراصل میں الٹی گنگا سمجھ مراسلہ کر گیا تھا
عظیم
Post #34,762
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فقط تصویر نہیں، میں نے تو سچ مچ والی چائے کا کہا ہے
عظیم
Post #22,166
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
درخت لگائے جاتے خربوزوں کے، ویسے میری بھتیجی ماشاء اللہ 5 سال کی ہے، اس نے آلو کے درخت تو بنا دئے ہیں، ایک بار کسی بات پر آلو کے درخت کا ذکر کیا تھا!
عظیم
Post #34,760
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کوئی آج سچ میں چائے پلا دے، واقعی بہت طلب ہو رہی ہے!
عظیم
Post #22,163
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جو موسم کئی دنوں سے تھا وہی ہے،یعنی کبھی دھوپ کبھی بادل، بارشن کی امید تو ہے
عظیم
Post #22,148
اگست 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر
اب انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کا انتظار کرتے ہیں
عظیم
Post #73
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ع
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
میں تو ابھی کام سے آیا ہوں سر! اچھا اجازت ہے؟ صبح کام پر جانا ہے تو جلدی سونا چاہیے نا؟
عظیم
Post #193
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
لڑائی میں کیا رکھا ہے؟ لڑنا بری بات نہیں ہے؟ اور ہتھیار وغیرہ کا ذکر بھی کیوں کیا جائے؟ کیوں نہ لڑی کو آگے بڑھائیں؟
عظیم
Post #192
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
پلساں پے گئیاں جے 😆
عظیم
Post #188
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
تھوڑا وقت مل سکتا ہے سوچنے کے لیے؟ 😐
عظیم
Post #187
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر
میرا تو دل ہے کہ عامر خان کی فلم لگان میں جس طرح جیت کا اعلان کیا جاتا ہے اسی طرح یہاں بھی کروں ہم جیت گئے۔۔۔۔۔۔ہم جیت گئے!!!!!🤣
عظیم
Post #72
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ع
سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے؟ 😐
عظیم
Post #184
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر
جی ہاں بال بال بال بال باقی تھے
عظیم
Post #71
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ع
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر
بال بال بچ گئے
عظیم
Post #69
اگست 21، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top