نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے السلام علیکم کہہ لوں
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا ہے نا کہ غصے میں ہوش غائب ہو جاتا ہے؟ اسی لیے تو حرام ہے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشکل صرف بیٹنگ میں ہے پاکستان کو
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو خیر ہوتا ہے، جیت جانے پر خوشی بھی اسی طرح۔ ویراٹ کوہلی کی اننگز شاندار تھی۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین تو میری گھوم رہی ہے، بسوں کے سفر سے شادیوں پر!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام اور گڈ آفٹر نون
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا کرتے ہیں، سیلاب زدگان سردیاں ٹھیک ٹھیک گزار لیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ جگہ چاہئے ہو گی اس کی خاطر
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ رہا میرا وعلیکم السلام
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت نکال لیں گُلِ یاسمیں یہاں کے لیے بھی۔ اتنا پڑھنا لکھنا بھی کس لیے ہے....؟
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روک لیں اسکو یہیں....
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمان خان کی دکان سے تلوں والا نان بھی منگوا لیں، اور ساتھ میں چنے!
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط چاند نہیں؟ یا تارے بھی نہیں ہوتے اماوس کی رات میں!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم راتیں ٹھندی ہیں، دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے موسم گرم ہو جاتا ہے، تقریباً دس دن اور ہیں مکمل سردی آنے میں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیالی پی چکا ہوں چائے کی، مگر ایک اور بھی پی لوں تو چلے گا
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ نہیں ملتا 'ز' مجھے!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ کہوں تو بوڑھی ہو چکی ہو گی۔ ثمرین چائے والی
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم مصروفیت؟ ادھر بھی! خیر فراغت کے دن بھی ضرور آئیں گے!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین! ذرا زیادہ چائے بنایا کرو یہاں پینے والے زیادہ ہیں!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد ہے کہ لسی اور چائے کا کیا مقابلہ! ہم بھی چائے ہی پئیں گے!
Top