نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم بچے بھی دھمکیاں دیتے ہیں، نانو گھر جانے کی یا میرے پاس ڈنڈا ہے میں مارتا بھی ہوں۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کے وقت ہی ڈھولکی ہو گی، یہ بھی اچھا ہے کہ دن بھر ثمرین سے چائے بنوا سکیں گے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدانخواستہ کہاں سے رہ گیا؟
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیڑھ ہفتہ رہ گیا ہے، ایک چچا زاد بھائی اور ایک چچا زاد بہن کی شادی ہے۔ وہ بھی اسی مہینے کی 20 تاریخ سے شروع ہو گی ان شاء اللہ
  5. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    پاکستان نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان ایک سہہ ملکی سیریز ہونے والی ہے، کل رات ہی شاید ٹیم نیوزی لینڈ کے لیے نکلنے والی تھی
  6. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    اب کچھ دن بعد نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ ہے۔
  7. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    اب کچھ دن یہ سوچ کر گزریں گے کہ دیکھنا ہی نہیں میچ، پھر جب ایک آدھ میچ جیت گئے تو پھر وہی شوق۔ بہر حال بیٹنگ میں بہت ساری تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے شاید ان چار پانچ لڑکوں کے علاوہ کوئی اور ہے ہی نہیں جسے موقع دیا جائے، حارس کو بھی ایک دو میچوں میں چانس دیا گیا ہے وہ بھی پرفارم نہیں کر پائے جس...
  8. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    اب اسکور رکنا تو چاہیے۔
  9. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    نواز شاید لیفٹ ہینڈڈ ہونے کی وجہ سے وہ رول ادا نہیں کر پا رہا جو حفیظ کا تھا
  10. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    چلیں بابر اور رضوان کو رکھ لیتے ہیں
  11. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    بدقسمتی سے یہی سوال پوری بیٹنگ لائن اپ پر آٹھ رہا ہے تقریباًن
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ کی طرح دکان پر ایک کپ میں دو شریک ہوتے ہیں، آپ کہتے ہیں تو آپ کے لیے بھی اور باقی سب کے لیے بھی منگوا لیتا ہوں۔
  13. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    چیس ان شاء اللہ کر لیں گے، امید تو بہت ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈسپازبل ڈبے میں چاول منگوا کر کھائے ہیں ابھی، اب چائے کا کہہ دیا ہے فون کر کے، ابھی ان شاء اللہ آ جائے گا لڑکا شاپ پر لے کر
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناممکن نہیں کہ واقعی دھوپ سے جلن ہوتی ہو نابینا افراد کی آنکھوں میں، ویسے میرا خیال ہے کہ وہ صرف اپنی آنکھیں چھپانے کے لیے کالا چشمہ پہنتے ہیں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بھی پہنچائیں کسی دن وہ بھی ملتان کا سوہن حلوہ۔ صرف سلام ہی پہنچاتی رہتی ہیں، وعلیکم السلام
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کی تو خوشامد نہیں کرنی پڑتی، وہ تو خود ہی چائے بنا کر سب کو پلاتی رہتی ہے
  18. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    جی ہاں، ایک کمنٹیٹر نے ایشا کپ کے دوران سری لنکن بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسی طرح ہونا چاہیے جو کوئی بھی آئے ہٹننگ کرے اگر لگ گئیں تو پندرہ بیس بالوں پر تیس پینتیس اسکور ورنہ اؤٹ ہوتا ہے تو ہو جائے، شاید انڈیا کے خلاف جو لنکا نے چیس کیا تھا اس پر بات ہو رہی تھی، ہمارے یہاں واقعی ایسا...
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ ہی شاید نزلہ زکام اور گلا خراب کا ہے، اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے
  20. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    بالکل، اور بہت عرصہ رہی ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ تب کے مقابلے میں اب کرکٹ کچھ فاسٹ ہو گئی ہے۔ ان دنوں یہ فارمیٹ کچھ نیا تھا
Top