نتائج تلاش

  1. ع

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    باؤلنگ تو ویسے پاکستان کی بھی پوری نہیں ہے، اصل مسئلہ بیٹنگ کو لے کر ہو رہا ہے، خاص طور پر مڈل آرڈر۔ ٹی20 میں جو ہٹننگ بیٹسمین چاہئیں میرا خیال ہے کہ وہی پاکستان کے پاس نہیں ہیں، جس طرح عمران نذیر ہوا کرتے تھے، آسٹریلیا میں وارنر میکسویل اور مچل وغیرہ ہیں۔ یہ فارمیٹ ہی شاید پاکستانی بیٹسمین سمجھ...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے گُلِ یاسمیں اور سیما علی اپیا بہت کم نظر آئی ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے سے یہ بھی پوچھ لیتا ہوں کہ محفل کو چھوڑا کیوں اگر آپ بتانا چاہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمرہ کی بہت بہت مبارکباد عاطف بھائی کے مہمان کو، اللہ سب کو یہ نیک سعادت نصیب فرمائے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ سے زیادہ آرام کی کوشش کریں، اللہ تعالیٰ جلد صحتیاب فرمائے، آمین
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی سعودیہ کے ہی خوش نصیب ہوں گے شاید، کہیں اور کے ہوں ایسا بھی ناممکن نہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے قرآن شریف کی ایک آیت میں پڑھا تھا جس کا مفہوم تھا کہ "بحث سے گریز کرتے ہیں" دوسرا میں نے بابا کو بھی بحث مباحثے میں پڑتے ہوئے نہیں دیکھا، ایک اور بات کہ اگر اب میں کہوں کہ مجھے اس بات سے اتفاق نہیں کہ بحث کوئی بری چیز نہیں تو اس پر بھی ایک مزید بحث چھڑ سکتی ہے، اگر آپ کہہ دیں کہ مجھے...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بھائی عاطف طبیعت اور عادت میں فرق ہے، وہی بات نہیں ہے۔ خیر بحث کے ڈر سے میں بات ختم کرتا ہوں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں یہ بات بھی ہے، لیکن عادت شاید نہیں طبیعت کی بات لگتی ہے۔ جس طرح کسی کو رات کی چائے کے بعد نیند آ جاتی ہے اور کسی کی نیند اڑ جاتی ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اچھی خاصی خدمت کی ہو گی ماشاء اللہ کہ اپنے لیے چائے کا وقت بھی نہیں نکال پائے، ویسے میرا تو سر درد ہونے لگتا ہے چائے کے بغیر
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیالی ابھی رکھی ہے چائے کی ختم کر کے، اگر پہلے معلوم ہوتا تو ضرور شئیر کر لیتا، لیکن کل پورا دن چائے کے بغیر کیوں گزرا کیا رام جی نہیں آئے تھے؟
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چپ چاپ ثم آمین کہنا چاہیے، ایسی دعائیں سن کر
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی سی لگ رہی ہے آج یہ لڑی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیرہ بھی کوئی نہیں؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری باتیں ہوں گی فیصل عظیم فیصل کے دل میں، مصروفیت وقت نہیں دیتی ہو گی
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فدوی کا یہ تجربہ رہا ہے کہ آئینہ دکھانے سے بھی طوطا بولتا ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو دیں ذرا میں مونچھیں ٹھیک کر لوں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیں ذرا، مجھے بھی ایک مراسلہ ارسال کرنے دیجئے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا خیال ہے کہ فالودہ بانٹا جا رہا ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں میری جانب سے بھی، اللہ تعالیٰ خوشیاں نصیب فرمائے!
Top