نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت خدا کی کہ صبح بارش تھی اور اب دھوپ ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط سید عاطف علی ہی نہیں میں بھی کام پر ہوں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نہ کہتا تھا کہ کئی بار الٹی گنگا بھی الٹا بہہ سکتی ہے! کیا یہ سامنے کی مثال نہیں؟ السلام علیکم
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیڑھیوں سے نیچے اترے؟ اترنا ویسے زیادہ نہیں تھکاتا، اوپر جانا کئی بار مشکلن کرتا ہے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال، چلانے کے لئے دھاگا ایک مراسلہ، پھر کچھ اور
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیلا شربت کا بھی ہے، ثمرین تو بہت کاروباری نکلی، اچھا ہے، گھر گھر کام کرنے سے تو بہتر ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصور شاید حکومتوں کا ہے، بروقت انتظامات نہیں کیے جاتے رہے
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عروج نہیں کھاتی؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھائیں.....! زبردستی نہیں لگتی، مراد محفل میں رہنا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت بھی ذہن پر نقش ہو چکا ہو گا؟
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب بسم اللہ اور دعاؤں کے ساتھ ایک اور دور شروع کرتے ہیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلام کی کی آواز آئی تو وعلیکم السلام
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چُونچیں نہیں مارتے طوطے، شریف ہوتے ہیں چَکر بھی کھا کر کچھ نہیں کہتے
  14. ع

    ٹیگ والی گپ شپ

    جیسے بھی آپ کو مناسب لگے
  15. ع

    ٹیگ والی گپ شپ

    یہ ذرا بلکہ بہت مختلف ہے گپ شپ سے، مجھے گپوں کا علم نہیں کہ یہ اردو کا ہی لفظ یا نہیں، آپ کو اگر علم ہے تو وہی لفظ استعال کر لیں۔ گپستان ریڈیو میرے خیال میں عنوان مزیدار ہے
  16. ع

    ٹیگ والی گپ شپ

    نمبرنگ سسٹم تھوڑا مشکل لگ رہا ہے، ایک شخص جس کے ذمے نمبر وغیرہ کاؤنٹ کرنے کا کام ہو گا (اگر میں درست سمجھا ہوں ) تو وہ بیچارہ مشکل میں پڑ سکتا ہے، اور قیدی کو چھڑانے کے لیے بھی نمبر جو دئے جائیں گے ان کو بھی گننا ہو گا نا!
  17. ع

    ٹیگ والی گپ شپ

    ایک کھیل بہت عرصہ پہلے میرے ذہن میں بھی آیا تھا، کھیل نہیں شاید لڑی کہا جائے تو ٹھیک رہے گا 'گپستان ریڈیو' یعنی گپیں مارنا "لمبی لمبی چھوڑنا" میں نے یہ دھاگا شروع نہیں کیا تھا اگر آپ چاہیں تو شروع کر سکتی ہیں
  18. ع

    ٹیگ والی گپ شپ

    کھیل تو اچھا لگ رہا ہے لیکن تھوڑا پیچیدہ معلوم ہوا ہے، دیکھیں دوسرے احباب کیا کہتے ہیں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری پتی بچتی ہے میری چائے کو چھان کر، ہم "چائے پونی" کہتے ہیں جسے کیا آپ اس کا استعمال نہیں کرتیں؟ پتی کو چائے سے الگ کرنے کے لیے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کی عادت پر منحصر کرتا ہے میرے خیال میں، ایک وقت تھا کہ جب مجھے ٹی بیگز کی چائے پینے کی عادت تھی۔ لوز ٹی جو عام طور پر پاکستان میں چائے بنائی جاتی ہے وہ اچھی نہیں لگتی تھی، اب پھر وہی لوز چائے شروع ہے تو وہی منہ کو لگی ہوئی ہے!
Top