نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    بالکل جناب ۔ آپ بھی طلباء و طالبات کی فہرست میں شامل ہیں۔ اب تک اس سلسلے میں تین اسباق شامل کیے گئے تھے۔ کیا آپ نے وہ پڑھ لیے؟
  2. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    فرد کتنے آچکے اس دھاگے میں؟
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بڑی نانی اماں پیپروں کی تیاری میں لگی ہوں گی۔
  4. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    کہیں پاکستان جیسا حال نہ ہو جائے ہندوستان کا۔
  5. اشتیاق علی

    اقوال زریں

    عجیب ہیں ۔ مگر مشورے بہت بہترین دئیے ہیں ان اقوال زریں میں۔
  6. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ظاہر ہے پچھلے مراسلے بھی ایک ہی لفظ سے لکھے گئے۔ اور طوطے کا ذکر خیر شروع کر دیا شمشاد بھائی نے۔ :)
  7. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    صحیح کہا آپ نے۔ مانو بلی کے علاوہ بہت سی ایسی ہستیاں آج نہیں آئیں۔ جن سے محفل میں رونق لگتی ہے۔
  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    عین ممکن ہے کہ آج بہت سے مراسلہ ایک ہی وقت میں ایک لفظ سے آگئے ۔ :):):)
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ضرورت تو نہیں ہے صاحبہ کی۔ ان کے بارے میں تو صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    شربت بھی ہونا ضروری ہے آج ، وہ بھی ٹھنڈا ٹھار۔
  11. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    سب کو بتاتے چلیں کہ ژ سے تو کب کے پیچھا چھڑا چکے ۔
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آج کافی محفلین نہیں آئے۔ اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی۔:worried:
  13. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    لو جی پھر تو ہندوستان باسیوں کا تو رب ہی وارث ہے۔:censored:
  14. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    رہنے دیں کیونکہ کسی نے پکایا ہی نہیں۔:LOL:
  15. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  16. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  17. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  18. اشتیاق علی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    آپ بات تو درست کر رہے ہیں ۔ مگر اس طرف دھیان دینا ہو گا ۔ ہو سکتا ہے کہ تمام اسباق مکمل کرنے کے بعد اس کا کوئی حل نکالا جا سکتا ہے۔
  19. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    نہیں جناب غلطی کر گئے۔ یہ الٹی گنگا ہے۔
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    داد دینی پڑے گی حاضری کی ۔
Top