نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    و علیکم السلام ۔ ہم ٹھیک ہے۔ باقی سب بھی بفضل تعالی ٹھیک ہی ہوں گے۔ آپ سنائیے؟
  3. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جب خود نہیں کھاتیں تو ہمیں کیوں بازاری چیزیں کھلا رہی ہیں۔
  4. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بازاری چیز ہمیں کھلا رہی ہیں اور خود اصلی چیزیں ۔ واہ بھئی واہ۔:applause:
  6. اشتیاق علی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    جی بالکل کر دیا جائے۔
  7. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی شاکر بھائی ذاتی پیغام اور ای میل دونوں چیک کر لیں ہیں۔ :):):) ما شا اللہ بڑی میٹنگیں کرتے ہیں آپ؟ :applause:
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسے مزاج ہیں سعود بھائی ۔ آج کل نظر نہیں آ رہے محفل پر ۔ کہاں غائب ہیں؟
  9. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :(:( یہ پروگرام ٹھیک رہے گا ۔
  10. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر تو موج ہے آپ کی۔ آئیے گا تو پاکستان ضرور آئیے گا۔
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت اچھا کرتی ہیں آپ ۔ مگر یہاں تو شاذو نادر ہی کبھی بارش ہوتی ہے۔
  12. اشتیاق علی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    کلاس میں آنے کا بہت شکریہ۔واقعی جی ماننا پڑے گا اب ۔ آپ تو بہت ہی ہونہار طالبہ ہیں۔ :thumbsup::great: یہ بتائیے کہ سبق آپ کو یاد ہو گیا۔ خاص کر الفاظ کی اشکال کے بارے میں بتائیے؟
  13. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    امن کر یار! ہر ویلے تھانے کچہری پونچ جاناں ایں۔ تھوڑا نرم مزاجی سے پیش آیا کریں۔
  14. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    واہ بھئی بہت مزے کا لگ رہا ہے ۔ کیا آپ نے بنایا ہے؟
  15. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن کام میں گزرا اور گزر رہا ہے۔
  16. اشتیاق علی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    تمام احباب کہاں ہیں؟ دوسرا سبق حاضر ہے ۔ اسے یاد کر لیں۔ شمشاد ، ابن سعید ، نبیل ، arifkarim ، عثمان ، محمد شعیب ، انتہا ، زحال مرزا ، ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز ، مقدس ، سارہ خان ، تبسم ، ام نور العين ، برگ حنا ، نگار ف ، اس کے علاوہ جو بھی احباب آپ کے خیال میں ٹیگ کرنے رہ گئے ہیں انہیں آپ ٹیگ کر لیں۔
  17. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جب موسم ایسا ہوا کریں تو پیشگی تیاری کر کے آیا کریں گھر سے۔
  19. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  20. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
Top