نتائج تلاش

  1. سید عمران

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    جورِ جورو سے چور چور سینے پہ اس تیر کا یہ وار۔۔۔ گر کارگر رہا تو زہرِ ہلال کی بجائے نشۂ تریاق کا کام دے گا!!!
  2. سید عمران

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    موقع کی تلاش میں گھات لگائے چھپے بیٹھے ہیں۔۔۔ انہیں غافل سمجھنے کی غلطی کرکے کچھ غلط نہ لکھ بیٹھیے گا!!!
  3. سید عمران

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    ظاہر ہے۔۔۔ ورنہ مدیر خواہ مخواہ قینچی کو زحمت دینے پر مجبور ہوجاتے!!!
  4. سید عمران

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    یہی تو آپ کی کرشمہ سازی ہے!!!
  5. سید عمران

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    لہسن لگادئیے!!!
  6. سید عمران

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    شیخ پینے کا ارادہ تو کرے۔۔۔ پڑوس کی بٹیا منگوالی جائے گی!!!
  7. سید عمران

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    بلکہ ہم آپ کو حسن اور کرشمہ سازی، دونوں صفات میں تخصص پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں!!!
  8. سید عمران

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    کہ سعدی راہ و رسم عشق بازی وغیرہ وغیرہ!!!
  9. سید عمران

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    سیاہ و سفید سے آگے بڑھیں تو رنگینیاں ہی رنگینیاں ہیں!!!
  10. سید عمران

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!!
  11. سید عمران

    روحانی اقوال

    صد فی صد سچ!!!
  12. سید عمران

    کتابِ زندگی

    بہترین اور زبردست انداز ترغیب و ترہیب ہے!!!
  13. سید عمران

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    دوسرے لفظ پر بھی لال تیر چلا کر اسے گھائل ہونے کی سعادت بخش دیں!!!
  14. سید عمران

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    اگر دوکاندار بیسن دو سو کلو تھما دیتا تو؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  15. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    الٰہی خیر!!! :praying::praying::praying:
  16. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    الفاظ کی شدت اور ترغیب کے ابھار کی وجہ سے سید عاطف علی بھائی ہم آپ کو پہلے ہی متنبہ و خبردار وغیرہ کیے دیتے ہیں۔۔۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں!!!
  17. سید عمران

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    اور پچھل پیری کو اور سلیس کیا جائے تو کچھ یوں بنتا ہے۔۔۔ پیر کی مؤنث پیری۔۔۔ اور پچھل معنی پیچھے۔۔۔ یعنی پیر کی بیوی جو اس کے پیچھے پڑگئی ہو!!!
  18. سید عمران

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    خوش آمدید۔۔۔ یہ کچھ روز قبل جو بھی کچھ ہوئی ہے یقیناً بہت اچھی ہوئی ہے!!! :):):)
  19. سید عمران

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    بس یہی اصل تُک بندی ہے جس میں لفظ تُک تَک آجائے!!!
Top