امن، منفی چیز کو بعد میں اور مثبت چیز کو ہمیشہ پہلے دیکھنا چاہیے۔
بہت سے والدین اپنی بیٹیوں کو بھی اعلٰی تعلیم دلواتے ہیں۔میں نے تو ایسے بھی دیکھے ہیں کہ جن کی بیٹیاں ، بیٹوں سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں۔
اور ہاں، میری بات پلے باندھ لو۔(مجھے معلوم ہے تم مجھ سے زیادہ سیانی ہو۔ لیکن پھر بھی۔۔۔اور...