:oops: :oops: سوری حجاب، کل یہ پوسٹ میں نے تمھاری دیکھی ہی نہیں۔ لگتا ہے دماغ کے ساتھ آنکھوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا۔ :?
اگر دل کی لکیر دماغ کی لکیر سے کافی اونچی ہو تو ایسے میں دل پر دماغ کی حکمرانی ہوتی ہے۔ یعنی جذبات پر عقل غالب ہوتی ہے۔ اور ایسے لوگ محبت کے تمام معاملات میں انتہائی...