ہاں بالکل، نقصان دونوں میں ہو سکتا ہے۔ ایک میں تو ہونا ہی ہے۔ اور دوسری پر اگر تم نے یقین کر لیا تو نقصان ہی نقصان اٹھاؤ گی۔ :wink:
تمھیں پتہ ہے میں نےکافی عرصہ پہلے اپنا ہاتھ جب دیکھا تو میں نے اس پر یقین بھی کر لیا۔ اور ایک ہفتے تک بخار نہیں اترا تھا۔ کہ میرے ساتھ کیا کیا ہونے والا ہے۔ :P...