نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    :oops: کیا قیامت آنے والی ہے۔؟ میں نے گناہوں کی معافی بھی نہیں مانگی۔ :( :cry: شمشاد بھائی، لیکن میری تو یہ عادت بھی ہے۔ :? :?
  2. ماوراء

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    کیا واقعی ماہ وش جا رہے ہیں۔؟ :shock: زبردست۔ :D :P اللہ حافظ ماہ وش۔
  3. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    مٹھائی تو امی لے کر آئی ہیں۔ خوشخبری کون سی۔۔۔؟؟ :shock: :shock: یااللہ، یہ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے؟؟ :shock: :shock: :shock: :shock:
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جل تو جلال تو آئی بلا ٹال تو۔۔ شمشاد بھائی دل سے پڑھیں۔ میں تو جب پڑھوں کام آسان ہو جاتا ہے۔ :P
  5. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    :oops: :oops: :oops: اس بات کو تو کافی دن ہو گئے۔ بھول ہی گئی۔ :? یاد آنے پر ہی کہوں گی۔ :(
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وعلیکم السلام ، دیکھ لیں جاوید بھائی۔۔اب میں کیا کر سکتی ہوں۔ یہاں اگر کام کرنے والے ہیں تو کام چور بھی بہت ہیں۔ :P :( دیکھیں۔۔۔ اگر جواب نہ آیا تو آپ کو ہی مدد کرنا ہو گی۔ :P
  7. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    حالات بھی بدل ہی جائیں گے۔ آپ پریشان نہ ہوں۔ :) شکریہ قیصرانی۔ :)
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    محب کے حالات آجکل بڑے خراب ہیں۔ اس کا بھی آپ سے زیادہ کڑا وقت چل رہا ہے۔ ہاؤس جاب تو ختم ہونے والی نہیں اب۔۔ اب تو ساری عمر۔۔۔قید ہی رہنا پڑے گا اسے۔ چچ چچ چچ :( :lol: (چچ چچ چچ سے یاد آیا۔۔شکر ہے وہ ماہ وش نہیں اتنے دنوں سے آ رہے۔ :evil: ) دھاگے کا نام بدل دیں نا۔۔ :(
  9. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    ہاں بس میں آپ کے جانے کا انتظار کر رہی تھی۔ اللہ حافظ۔ :D
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت بہت شکریہ۔
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی، تنگ نہ کیا کریں نا۔ :cry: مجھے پہلے ہی ٹینشن ہوئی ہوئی ہے۔ :P
  12. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    بیٹا۔۔ مجھ جیسا پامسٹ ڈھونڈ کر لاؤ۔ اور کتابوں پر بلکل یقین نہ کرنا۔ میں ہوں نا۔ :P :wink: تمھاری لکیریں ملی تو نہیں ہوئی نا۔ پھر کیوں بتاؤں؟ ہاں اگر ان میں زیادہ فاصلہ ہے تو کہو؟؟ :roll:
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    تجربہ کر لینا۔۔ لیکن زیادہ سر نہ چڑھانا۔ یہ نہ ہو کہ جب کبھی تم کھانا نہ بناؤ تو۔۔۔ دل کے دروازے بند۔۔۔ :twisted:
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    نوید مزے کی باتیں کرتے ہیں۔ :lol: میں سند باد کو پی ایم کر لیتی۔۔لیکن پتہ نہیں کیوں۔ میرا دل نہیں چاہ رہا۔ میں دل کی بہت مانتی ہوں۔ اس لیے سوچا کہ کوئی اور کر دے۔۔لیکن۔۔ :? :D جشن بہاراں پاکستان میں سادگی سے منایا گیا ہے کیا؟؟ :twisted:
  15. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    اچھا۔۔ابھی صبر کریں۔ آج رات امی آ رہی ہیں۔ مٹھائی نہ لائی ہوئیں تو پتہ نہیں دوں گی۔ :D
  16. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ہاں بھاگنے کی تو آپ کو عادت ہو گئی ہے۔ ہر جگہ سے بھاگ جاتے ہیں۔ ویسے اللہ کا شکر ہے مجھے کسی خاص غذا کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :lol: کون کہہ رہا ہے کہ مٹھائی امریکہ سے آ رہی ہے؟ :shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :shock:
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    دیکھو نا نوید۔۔ کوئی سند باد کو پی ایم ہی نہیں کرتا۔ :shock: :cry: اب تو میری بندوق کی بھی کوئی اہمیت نہیں رہی۔ شمشاد بھائی نے اس کو پانی والی بنا دیا۔ جشن کا اب تک سوچ سوچ کر ہی جی بھر گیا ہے۔ اب آرام سے سادی سی پارٹی رکھ لیں گے۔ :D
  18. ماوراء

    مبارکباد ڈیول فش بہن محسن بن گءیں

    میں ایم ایس این پر آتی ہوں۔۔ پھر بتاتی ہوں کہ گھبرانے کی کیا بات ہے۔ :evil:
  19. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    مجھے تو معلوم نہیں۔ کیا آپ کو بھی معلوم نہیں؟؟ :roll:
Top