میری بلیک میلنگ کام کر گئی:grin:
ارے سسٹر اپ تو سیریس ہی ہو گیئں وہ تو میں بس یونہی پھینک رہی تھی:grin:
توبہ کرو ڈاکٹر صاحب مجھے مس نہیں کریں گے یہ تو آجکل بندہ ڈھونڈ رہے ہیں جو مجھے گولی مارے:grin:
پا جی۔۔۔۔مٰن بادام نہیں لا کے دوں گی
پھر اپ کے کانوںکی لمبائی کون ماپے گا ہیں:grin:
وہ عمار آجکل میرا جانی دشمن بنا ہوا ہے نہیں کرے گا۔۔۔۔میںکل کر دوں گی:(
اپنے لوگوںکے لیے،گلی محلے کے لیے۔اپنے درختوں کے لیے اپنے شہر کی بلیوںکے لیے۔بئھی اپنے ملک کے لیے اداس ہوتی ہوں جہاں بھی رہیں نظریں اپنے ملک پے ہی رہتی ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔:grin:۔
[
جی مجھے بھی آپ سے مل کر خوشی ہو گی آپ کو شاہد حیرانی بھی ہو مجھ سے مل کر :grin:
خوشی کی بات تو سمجھ میںآتی ہو حیرانی کیوں ہو گی اس پے روشنی ڈالو:rolleyes:
ہاں جی کیا بڑے کارنامے پے خوش ہو رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:۔
پاگل بندے بوچھی جی کی شادی بھی ہو چکی کب کی اب بھائی جی کا نمبر مانگو تو بھی بات بنے وہ اپ کو اب منگیتر کا نمبر کہا ں سے دیں:grin:
ہاں اگر مجھ سے یہی نمبر مانگا ہوتا تو میں اپ کی خواہش پوری بھی کر سکتی تھی:grin:
ہاہاہا۔۔۔۔۔بسنتی۔۔۔۔۔۔۔۔یونس رضا صاحب بسنتی کونہے پلیز۔ میں نہیں ہوں۔:grin:
ویسے ایک بات دھیان میں رکھیں آخر میںجیت تو بسنتی کی ہی ہوتی ہے نا۔۔۔۔۔:grin:
پھر آپ تو گئے کام سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکل ویسے تو میں بھی اسی تھانے کی "شپائن" ہوں میں خود بھی ڈاکٹرصاحب کو پکڑ کے لے جا سکتی ہوں پر یہ کام "نکے تھانیدار "چاند بابو کریں تو زیادہ اچھا ہے ڈاکٹر صاحب زرہ ڈرایئنگ روم بھی دیکھ لیں گے پولیس سٹیشن کا ہوش ٹھکانے لگانے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔