یہ بھی ہے پہلے پہل گلابی پنجابی ہوتی ہے پھر اتے اتے ااہی جاتی ہے۔۔۔۔۔مجھے بھی اچھی خاصی روانی سے اتی ہے پر کبھی کبھی بولتے بولتے میں اردو کی پٹری پے چہڑھ جاتی ہوں
اب اس میں بھی میرا قسور ہے کیا۔چلو اب کے میںخود لیتی آؤں گی تھوڑا انتظار کریں۔ویسے آپس کی بات ہے اپ کو باداموں سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا یہ بھلکر پن تو اپ کی بڑھتی ہوئی عمر کی نشانی ہے:p:p
ہاہا ہا ہا اب تیرا کیا ہو گا کالیہ۔ویسے ڈاکٹر صاحب جہاں تک میری انفارمیشن ہے تعبیر لڑکی ہے تو وہ لڑکیوںکے گروہ کی ہی سایئڈ لے گی نا اپ اسے اپنے قبیلے کی حمایت پے غدار کیسے کہہ سکتے ہو بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل جی اپ کو میرے بھیجے ہوئے باداموںکی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:
بتایا تو تھا میں روز ایک سیب کھاتی ہوں اس لیے کوئی ڈاکٹر میرے قریب پھٹک بھی نہیں سکتا۔پپو بھائی سمیت:grin: