میں 5 فٹ کا فاصلہ رکھوں یا 60 یا پھر کراچی سے دبیئ تک کا۔۔۔۔۔لوگوں کا کام دوسروں کے معماملوں میں منہ ڈلنا ہے سو وہ ڈالیںگے ہی۔۔۔۔۔اپ کو کیا لگتا ہے یونس صاحب۔۔۔فاصلہ رکھنے سے کسی کی چونچ بند ہو سکتی ہے:grin:چھوٹا زہن چھوٹی بات سوچے گا اور کرے گا بھی۔۔۔۔۔۔بے فکر رہیں۔۔۔میں نے الجھن سلجھانے کی...