نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    کراچی (گلشن اقبال ) سے تعلق رکھنے والے شاعر خواجہ ریاض الدین عطش کے صاحبزادوں کے نام رومی ( رومی بھائی ہمارے استاد بھی تھے ) جامی سعدی شیرزای
  2. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    میری پسندیدہ ڈش Lasagne Lihamureke Grilled Meat Saussages میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP Acer Compaq Fujitsu میرا پسندیدہ رنگ شوخ نیلا ہلکا نیلا آسمانی نیلا جامنی نما نیلا میری پسندیدہ کتاب جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب کارل ساگان کی کوئی سی کتاب Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب داستان...
  3. زبیر مرزا

    مغرور شہزادی (جرمنی کی لوک کہانی)

    شکریہ انیس الرحمن ایسی کہانیاں سدا بہار ہوتی ہیں اوران کا ہر عمر میں پڑھنے سننے کا لُطف ہے
  4. زبیر مرزا

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    یہ تحریر پڑھ کر مجھے بابا(اشفاق احمد) کے الفاظ یاد آگئے " انسان نے ترقی نہیں کی اس نے صرف اپنے ماحول کو ترقی دی ہے ، انسان تو آج بھی خود غرض ، متعصب ، ظالم اور بے رحم ہے" ابھی ہمیں انسان کو عزت دینے اور اس سے حُسن سلوک ، مروت اور مہربانی سے پیش آنے کا سبق یاد کرنے کی ضرورت ہے - ایسی تحریریں...
  5. زبیر مرزا

    سبق ڈاٹ پی کے، اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریل

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی اس مثبت ، تعمیری اور تعلیمی کام کرنے والوں کو خیر کثیر عطا فرمائے
  6. زبیر مرزا

    پولیو ویکسین

    ٹی وی پر ایک ڈاکٹر صاحب کہہ رہے تھے کہ محض کے قطرے پلانا کافی نہیں اس کے انجکشن بھی ضرورلگنے چاہیں یہ ایک رپورٹ بھی نظرسے گزری پولیو کے ماہرین نے تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پولیو ویکسینیشن یا ٹیکے کی نارمل ڈوز کا پانچواں حصہ بھی اگر نومولود بچوں کو دے دیا جائے تو انہیں اس بیماری سے...
  7. زبیر مرزا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) پہلا تاثر قائم کرنے کا کم ہی اتفاق ہوا ہے کسی کے بارے میں -فرحت کیانی کے مراسلوں سے اتنا ضرور اندازہ ہوا کہ انسانی ہمدردی کا جذبہ بے...
  8. زبیر مرزا

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

    جزاک اللہ الشفاء بھائی بابا نے بہت عام فہم سے لہجے میں بڑی معرفت اورحکمت کی باتیں کہیں اور سوچ وتفکرکے در وا کیے میرے محترم نے زندگی بھر دوسروں کے لیے آسانیوں کی دعا ئیں کیں اوراپنی تحریروں سے آسانیوں کے راستے بتائے
  9. زبیر مرزا

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    میں ایک دن گاؤں میں گذارنا چاہوں گا اور گاؤں میں رہنے والے دو افراد کے ساتھ حسیب نذیر گِل اور التباس :angel:
  10. زبیر مرزا

    اے ارضِ وطن!

    تلخ حقائق کی نمائندگی کرتا ہوا درد میں ڈوبا کلام شئیر کرنے کے لیے بہت شکریہ
  11. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  12. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    میں دیکھ رہا ہوں بہت سب لوگ میرے جوابات کاپی کررہے ہیں :p
  13. زبیر مرزا

    محفل دا پِنڈ

    میں تے پنڈ وچ وسن آیا ساں لوکاں فیر شہری دیا گلاں وچ لالیا میرے جے سادے بندے نوں :)
  14. زبیر مرزا

    محفل دا پِنڈ

    کون سی مووی؟ انیل کپوراورراکھی گلزاروالی "صاحب" تو نہیں
Top