نئی تصاویر شئیر کرنے کے لیے شکریہ- کماد کی فصل تیار ہے تو کیا گاؤں میں کوئی گُڑکا کڑاھ نہیں رکھے گا؟
اب موسم تو آگیا ہے گُڑتیار کرنے کا- میں نے یہ عمل ایک بار دیکھا تھا اور تازہ گُڑ کھایا تھا (گُڑ اوراچار کے بناء میں پراٹھے کا تصور بھی نہیں کرسکتا :)) ویسے کچھ تصاویر بھی بنائیں تھیں ڈھونڈنی پڑیں...