نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ناصر کاظمی پھر نئی فصْل کے عنواں چمکے

    واہ جناب بہت خُوب
  2. زبیر مرزا

    فراز کون سا نام تجھے دوں؟

    واہ جناب بہت خوب
  3. زبیر مرزا

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    بُرے نتیجے کے لیے خود کو ذہنی طورپر تیار کرلیا جائے اورآئندہ سے امتحان کی تیاری اچھے طریقے سے کرنے کا ارادہ کرلیاجائے یا پھر سب سے آسان کام اس کا الزام دوسروں پررکھ کر لعنت ملامت کرکے بری الذمہ ہوجائیں :)
  4. زبیر مرزا

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سبحان اللہ جزاک اللہ
  5. زبیر مرزا

    انداز اپنا اپنا

    زبردست جناب ویسے آپ مجھے اُردو میں صبح بخیر کہہ سکتے ہیں (8:15) یہاں ابھی صبح ہی ہے
  6. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    مزید سوالات نیرنگ خیال 1- آپ کی پسندیدہ تین تاریخی شخصیات کون سی ہیں؟ 2- طویل سفر کے دوران کیا کرتے ہیں ؟(1) کتاب پڑھتے ہیں (2) ساتھی مسافروں سے گپ شپ (3) سوجاتے ہیں 3- رات کو اچانک آنکھ کھول جائے اور پھرنیند نا آئے تو کیا کرتے ہیں ؟ 4- خواب کس قسم کے دیکھتے ہیں ؟ 5- دوست باآسانی بنا لیتے ہیں...
  8. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    آپ بھی پوچھ سکتی ہیں سوالات - ویسے ماہرِسوالات(منفردسولات) تعبیر آئیں تو پھردیکھئے گا سوالات ویسے آج کل نایاب بھائی نے چُپ سی سادھ رکھی ہے ورنہ سوالات اُن کے بھی منفرداورلاجواب ہوتے ہیں
  9. زبیر مرزا

    کراچی بین الاقوامی کتب میلہ 2012ء منعقدہ ایکسپو سنٹر کراچی اور ہماری خریداری

    یہ تو ہمارے گھر کے پاس ہے لیکن ہم نہیں ہیں وہاں :( خیرمیرابھائی لے آیا ہوگا میرے لیے بھی کتابیں :) ویسے چندسال قبل میں بھی گیا تھا - ماشاءاللہ خوب رونق تھی
  10. زبیر مرزا

    دسمبر استعارہ ہے!

    واہ جناب بہت خُوب کسی کی سردمہری کا دسمبراستعارہ ہے
  11. زبیر مرزا

    "آنجہانی باپ کے لیے" نثری نظم(سردیشور دیال سکسینہ : ترجمہ از اسد محمد خاں)

    درد اورآنسوؤں میں بسی نظم حُزن وملال کے در وا کرگئی - تلخی اوردُکھ کا امتزاج کلام میں بہت عمدگی سے پیش کیا گیا ہے اورآپ کے منفرداوراعلٰی ذوق کی نمائندگی بھی کرتا ہے
  12. زبیر مرزا

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    مبارک ہو جناب آپ کو پچیس ہزاری ہونے کی
  13. زبیر مرزا

    آپ کی پسندیدہ آواز۔۔۔!

    زبردست اور منفرد دھاگہ مجھے بارش کی آواز بہت پسند ہے بچوں کی کلکاریاں :) مویشوں کے گلے میں بندھی گھنٹیاں اور سردی کی راتوں میں مونگ پھلی والے کے ٹھیلے سے آتی گھنٹیوں کی مخصوص آواز (کراچی میں رہنے والے اس سے خوب واقف ہوں گے)
  14. زبیر مرزا

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    دسمبرآیا تو برتھ ڈے کارڈز خریدتے ہوئے ہوا سوچا کہ محفلین سے بھی پوچھ لوں کس کس کی سالگرہ ہے اس ماہ میں (ہمارے ہاں تو دسمبرسالگرہ کا مہینہ مانا جاتا ہے اتنی سالگرہ آتی ہیں ) میں کارڈ بذریعہ ڈاک تو نہیں بھیج سکتا بذریعہ اسکین حاضرہے سالگرہ مبارک - اللہ تعالٰی آپ کو ڈھیروں خوشیاں ، کامیابیاں اور...
  15. زبیر مرزا

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    مورنگا کے کیپسول بھی مل جاتے ہیں اور چائے کی شکل میں (ٹی بیگز) بھی دستیاب ہے جنھیں قدرتی شکل میں دستیاب نا ہو اور وہ اس کا درخت نا لگاسکتے ہوں کیا وہ اس شکل میں استفادہ حاصل کرسکتے ہیں؟ (بلخصوص بیرون ممالک رہنے والے)
  16. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  17. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم سید فاران اختر صاحب خوش آمدید
  18. زبیر مرزا

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    انتہائی افسوس ناک واقع ہے - بڑے بڑے عظیم ملکوں میں ایسے چھوٹے واقعات ہوتے رہتے ہیں- اگرخدانخواستہ یہ پاکستان میں ہوتا تومیڈیاسمیت سب حقائق پسند لعنت ملامت کا فرض جی جان سے ادا کرتے
Top