ویسے تو مجھے ایسے دھاگے کم ہی نظرآتے ہیں :) یہ کیسے نظرآگیا ؟
عاطف کی مہربانی سے (یا جواب سے کہہ لیں :))
عبدالرزاق قادری اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر اور آپ کے حافظِ قرآن کریم ہونے کا جان تو بے حد خوشی ہوئی
میراتعارف "نام ہی کافی ہے" اورکُھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں تو رسمی تعارف(جس سے بہت...