نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی کل رابطہ ہوا تھا ۔ آج جانا بھی تھا میں نے۔ تو اس لیے صبح جانے سے پہلے میں پھر شاکر بھائی کو کال کیا تاکہ ایڈریس اچھے سے سمجھ لوں ، مگر انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔ خیر اب دوبارہ ٹرائی کرتا ہوں۔ شام کو انشا اللہ ان کی طرف ضرور جاؤں گا۔
  2. اشتیاق علی

    عبرانی زبان کی تعلیم

    ان کو استعمال کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ کیپس لاک کو آن کیجئے اور شفٹ دبا کر اوپر 1 سے = تک کی کیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ایک سکرین شاٹ ایڈ کر دیتا ہوں۔ אָ בָּ בָ גָ اس طرح ٹائپ کرنے ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اس مہینے کے لیے ہی تو شاپنگ کی تھی پچھلے مہینے۔ لیکن کچھ سامان تو لازمی لانا پڑے گا رمضان میں ۔
  4. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    درست فرمایا آپ نے۔۔۔
  5. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  6. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  7. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  10. اشتیاق علی

    تعارف میرا تعارف

    و علیکم السلام! اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے ہم بہت کچھ سیکھ سکیں گے۔ شوق ما شا اللہ بہت ہی عمدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کوئی شوق ہو ہی نہیں سکتا۔ اللہ پاک آپ کی محنت کو کامیاب کرے۔ آمین۔
  11. اشتیاق علی

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  12. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  13. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ . اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  14. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    پھر کیا کچھ لوگ یعنی پشاور والے کل کا روزہ رکھ لیں باقی جن کا دل کیا وہ پرسوں کا۔ اپنی اپنی مرضی کا روزہ ہے آج کل تو۔
  15. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  16. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
  17. اشتیاق علی

    نئے دھاگے کا نیا نام

    آپ کی تجویز بہتر ہے۔ مگر اس دھاگے کا نام تبدیل کی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ از خود یہ نام (کون ہے جو محفل میں آیا) ایک پہچان ہے۔ جس کو پرانے ممبران بھی جانتے ہیں ۔
  18. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  19. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  20. اشتیاق علی

Top