بلا شبہ ایسے پیغامات بہت آتے ہیں۔مگر انہیں بغیر سوچے سمجھے فارورڈ بھی نہیں کرنا چاہئے۔ جہاں تک آگے بڑھانے کی بات ہے تو ہم اور میسج کو آگے بڑھائیں :nottalking:۔
ہمیں تو آج چھٹی نہیں ہے۔ آپ کی تو موجیں ہیں۔ تبھی تو کہتے ہیں موجاں ای موجاں:dancing::dancing::dancing: شام سویرے ہن موجاں ای موجاں :dancing::dancing::dancing::dancing:
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے مرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔