نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ . اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  2. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    مزیدار تو سردی کا موسم ہوتا ہے۔ مجھے سردیاں بہت پسند ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  4. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  5. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  6. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    گل بہاروں میں کھلتے ہی اچھے لگتے ہیں۔
  7. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  8. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    قلاقند بھی کھاتا ہے کیا یہ طوطا؟ طوطا ہے تو طوطا چشم تو ضرور ہو گا پھر۔
  11. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے مرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم! ایسے تمام محفلین جو عرب ممالک میں ہیں انہیں آج کا روزہ مبارک ہو۔ اور انشا اللہ آج پاکستان میں بھی تراویح ہو جائے گی۔
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    غائب بھی ہو جاتا ہو گا جب پنجرے کا دروازہ کھلے تو۔ :)
  14. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ تعاون کا صندوق (میں اور سعود بھائی)

    م م م م م۔ تو یہ ہے وہ صندوق ۔ جب کھل جائے تو ضرور بتائیے گا کہ اس میں کیا ہے۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    ظاہر ہے آپ کے طوطے ہیں۔ آپ نے ہی سکھایا ہو گا چائے نہ پینا۔ ویسے یہ ایک طوطے سے بہت سارے کہاں سے آگئے
  16. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    کیا آپ کو پنجابی نہیں آتی؟
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ ہمیں اجازت دیجئے۔ اور یہ پیسے جلد از جلد جمع کروائے جائیں۔:):):):) اپنا بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    یہ ہماری سوہنی زبان پنجابی ہے۔ اس کو اردو میں لکھ دیتے ہیں تاکہ آپ سمجھ جائیں۔ (ہم یہاں دیکھنے آئیں ہیں کہ کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ خیر آپ کیسے آئے ہیں ؟ اب خوش؟ :D
  19. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ دونوں میں جو مسئلہ ہے اسے حل بھی تو کرنا ہے۔ آپ دونوں پہلے تیس تیس ہزار جمع کروائیں۔ شمشاد آپ بھی جمع کروائیے۔
Top