جی جناب آپ کی طرف سے کیا پوری اردو محفل کی طرف سے اس دکھ میں شامل ہونے جا رہا ہوں۔ اور ڈھیر ساری دعائیں لیے۔ اللہ پاک شاکر بھائی اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
کل جس وقت سے شاکر بھائی سے بات ہوئی ہے ۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے مگر سوائے دکھ اور افسوس کے اب کیا بچا۔ پھر بھی میری اور...