نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ووٹرز کی کل تعداد میں یہ فرق 33000 کا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خیبر پختونخواہ میں خواتین ووٹرز کی سب سے زیادہ شرح این اے 1 میں ہے۔ بلکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ مردوں سے ایک فیصد زیادہ ہے۔ مرد 60 فیصد خواتین 61 فیصد
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وہ پڑھ کر ہی کہا۔ اس میں اور وجوہات بھی آ جاتی ہیں۔ اس بار ووٹنگ کی حد تک بوگس ووٹنگ کی کوئی شکایت نہیں ہے۔ اس سے پہلے کراچی میں ان ووٹس کی بھی بڑی تعداد ہوتی تھی۔ جہاں تک عوام کی رائے کا تعلق ہے تو بائیکاٹ یا ووٹ نہ ڈالنا کبھی بھی گنتی میں نہیں آتا اور نہ ہی اس کو کوئی اہمیت دی جاتی ہے۔ جس کی...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس کا بائیکاٹ سے تعلق نہیں، بلکہ ٹرن آؤٹ یہی ہوتا ہے پاکستان میں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاست دان اپنے ووٹ ڈھونڈ رہے ہیں اور اے خان اپنی ووٹی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پچھلے سال 55 تھا۔ اس سے کم ہے۔ مگر گزشتہ 30 سال کے انتخابات میں دوسرے نمبر پر ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    میرا نہیں خیال ایسی کوئی شرط ہے
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس نتیجہ میں ایم ایم اے کے جنید مکاتی کے صرف 14 ووٹ دکھائے گئے ہیں۔ جو کہ ناممکن ہے۔ :) قرۃالعین اعوان بہن آپ اس حلقہ میں تھیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وہ اسی تناسب سے ملیں گی۔ اور غالباً سادہ اکثریت کے لیے 137 کا عدد عام نشستوں کا ہے۔ اگر میں غلط ہوں تو درست کیجیے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جو چھوڑنی پڑیں گی، وہ نکال کر
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر عمران خان پی پی پی سے اتحاد نہ کرنے کی بات پر قائم رہتا ہے تو معاملہ کافی دلچسپ ہو جانا ہے۔ اضافی نشستیں نکال کر پی ٹی آئی 110، آزاد 13، ایم کیو ایم 6، ق لیگ 4 ملا کر 133 بن رہی ہیں۔ اگر ان سب کے معاملات طے ہو جائیں۔ اور اگر بلوچستان کی بھی اکثریتی پارٹیز کے 7 ملا لیے جائیں تو 140 ہو جائیں...
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایک دلچسپ امر یہ بھی ہے کہ ایک سے زائد نشستیں چھوڑنے پر پی ٹی آئی کی شاید 6 نشستیں کم ہو جائیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حکومت بنانے کے لیے تو سادہ اکثریت کافی ہوتی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بقول میڈیا ابھی تک آزاد، ق لیگ، پی پی پی اور ایم کیو ایم سے رابطہ کیا جا چکا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پچھلی بار کا ٹرن آؤٹ ملے تو واضح ہوا گا۔ مگر اندازہ یہی ہے کہ اس بار کافی بہتری آئی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حلقہ جاتی تفصیل دیکھنے سے واضح ہو رہا ہے کہ خواتین کا ووٹ کافی کم کاسٹ ہوا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سرورق دیکھ کر کتاب کے بارے میں رائے قائم کریں

    مجھے تو سرورق اور صاحبِ کتاب کا نام دیکھ کر انھی کی نظم پتھر یاد آ گئی۔ :)
Top