ایک صحافی کی پوسٹ
مولانا فضل الرحمن کو ایک اور موقع؟
الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق جن حلقوں میں خواتین کے ووٹ کی شرح 10 فیصد سے کم ہوگی، وہاں نتائج کالعدم قرار دئیے جائیں گے۔ ابھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ چار حلقے ایسے ہیں جہاں الیکشن کمیشن کے اس قانون کو نافذ کیا جائے...