نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے مختلف رویہ کا حسنِ ظن رکھنا چاہتا ہوں۔ :) ورنہ جوشِ خطابت تو یہاں بھی کئی مقامات پر کہا جا سکتا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: گم ہوتے ہوئے عقلِ بشر دیکھ رہے ہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    گم ہوتے ہوئے عقلِ بشر دیکھ رہے ہیں کم ہوتے ہوئے اہلِ نظر دیکھ رہے ہیں اک عالمِ پنہاں وَ دگر دیکھ رہے ہیں جو چیر کے ذرہ کا جگر دیکھ رہے ہیں افسونِ شبِ تار سے مغلوب ہوا تُو ہم چشمِ تصور سے سحر دیکھ رہے ہیں دل خانۂ سرد اب تو ہوا جاتا ہے صد حیف بجھتا ہوا ایماں کا شرر دیکھ رہے ہیں سینچا ہے...
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی جہانگیر ترین انھیں تبدیلی کے انقلابی فوائد بتا کر پی ٹی آئی جوائن کروا رہا ہے۔اور وہ عمران خان کا نظریہ ایک ملاقات میں سمجھ کر تبدیلی رضاکار بن گئے ہیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اس گفتگو کو مناسب زمرہ کے لیے اٹھا رکھیے۔ یہاں انٹرویو چل رہا ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    محمد خرم یاسین بھائی، جن احباب کو بھی انٹرویو کے لیے بلانا مقصود ہو۔ ان کو اس لڑی میں ٹیگ کر کے مدعو کر لیا کریں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سرور عالم صلی الله علیہ وسلم

    بہتر ہو گا کہ یہاں اردو میں مواد پیش کریں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہاں معاملہ نکلنے کی جرات کا نہیں ہے، بلکہ نکلنے کے جو تجربات ہو چکے ہیں، ان سے سیکھتے ہوئے احتجاجی سیاست سے دور رہ کر بہتری کے لیے کوشش کرنے کا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    صرف 1 قومی اسمبلی، 1 خیبر پختونخواہ صوبائی اسمبلی، 1 سندھ صوبائی اسمبلی ایم ایم اے کی باقی جماعتوں میں سے جمعیت اہل حدیث ن لیگ کے ساتھ ہی قدم اٹھائے گی۔ باقی دو جماعتوں کا فیصلہ کرنا یا نہ کرنا برابر ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ شاید جماعت کے ماضی سے ناواقف ہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی پریس کانفرنس ◙ اداروں کی مداخلت اور انتخابی عمل میں دھاندلیوں کی وجہ سے انتخابی نتائج پر تحفظات ہیں ◙ اس کے باوجود جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے جماعت اسلامی پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہیں کرے گی ◙ ہم پارلیمنٹ کے...
  11. محمد تابش صدیقی

    اسی خمار کی مے ہے، وہی ہے پیمانہ - کہوں میں کیسے کہ بدلا ہے نظمِ میخانہ ٭ نظرؔ لکھنوی

    اسی خمار کی مے ہے، وہی ہے پیمانہ - کہوں میں کیسے کہ بدلا ہے نظمِ میخانہ ٭ نظرؔ لکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    روزانہ چائے کے کتنے کپ مناسب ہیں ؟

    جیسے چائے کے شوقین بڑا حساب کتاب رکھتے ہیں۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: خستہ دل، نالہ بلب، شعلہ بجاں ٹھہرے ہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    خستہ دل، نالہ بلب، شعلہ بجاں ٹھہرے ہیں پھر بھی کس شوق سے سب اہلِ جہاں ٹھہرے ہیں ناتواں دل ہے مگر عزم جواں ٹھہرے ہیں ان سے پوچھے کوئی آ کر یہ کہاں ٹھہرے ہیں نیند آ جائے ہمیں بھی نہ عیاذاً باللہ سب یہ کہتے ہیں کہ وہ سحر بیاں ٹھہرے ہیں ہم نے واعظ کو نہ پایا کبھی سرگرمِ عمل دمِ تقریر مگر شعلہ...
  14. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ذرا اسانج کو ٹیگ تو کریں
  15. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    قرار اور وائس ورسا
  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیا پاکستان بنانے کی بھرپور کوششوں کے عوض سابق امیدوار برائے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعزازی خلیفہ ہی مقرر کر دیا جائے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایسی تو بہت مثالیں ہیں بڑا کینیڈی، چھوٹا کینیڈی بڑا بش، چھوٹا بش مسٹر کلنٹن، مسز کلنٹن
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور مخلتف تقریبات میں خطابات و افتتاح وغیرہ۔
Top