نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کہنا یہ مقصود تھا کہ میری رائے میں تاجر بزدل نہیں ہوتا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

    حال دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر یعنی ہم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بارہا پایا
  3. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میں نے کہاں لکھا کہ میں تاجر ہوں؟ یہ لکھا ہے کہ بزدل ترین قوم تو ہم ہیں۔ تاجر تو بہادر ہوتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    میں تو سمجھتا ہوں کہ تاجر ہی بہادر ہوتا ہے۔ ہم جیسا نجی کمپنی کا ملازم تو اپنی غلامی کے تمام تر ثبوت دینے کے باوجود ہمہ وقت تلوار کی زد میں ہوتا ہے کہ کب فائر کر دیا جائے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ان کے بقول چونکہ رات کو فریج، فریزر نے کھلنا نہیں ہوتا، تو ٹھنڈک موجود رہتی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دوسرے سوال کا جواب نہیں ملا۔ آپ ان میں سے کس ٹیم کا حصہ ہیں؟
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہنا کیا چاہتے ہیں؟ آپ آفیشل سوشل میڈیا ورکر ہیں یا رضاکار؟
  8. محمد تابش صدیقی

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    تحریر ابھی پڑھی نہیں ہے۔ اس پر تبصرہ پڑھ کر ہی کروں گا۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ہمارے ایک کولیگ ہیں، ان کے گھر رات کو فریج، فریزر بند کر دیا جاتا ہے۔ ہم نے ایک کام تو یہ کیا ہے کہ تمام پرانے پنکھے تبدیل کر دیے ہیں۔ اب جو سیلینگ فین آ رہے ہیں وہ کافی بہتر ہیں، اور بجلی کم کھاتے ہیں۔ فلوریسنٹ ٹیوب لائٹس کی جگہ ایل ای ڈی لائٹس استعمال کر رہے ہیں۔ اور اس بات کا خیال رکھا جاتا...
  10. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    وہ ہر جواب لکھنے سے پہلے وضو کرتے ہیں۔ وظائف پڑھتے ہیں۔ لاحول وغیرہ پڑھ کر شیطان سے دور رہنے کا عزم کرتے ہیں۔ پھر بسم اللہ پڑھ کر جواب تحریر کرتے ہیں۔ اتنا وقت تو لگے گا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    نئے پاکستان کی نئی چارپائی۔ انصاف کے اصولوں کے عین مطابق۔
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: جو عقدہ کشا ہے وہ سرا بھول گئے ہیں ٭ نظرؔ لکھنوی

    جو عقدہ کشا ہے وہ سرا بھول گئے ہیں کیا بھول ہے ہم دینِ خدا بھول گئے ہیں پھر ظلمتِ دل ڈسنے کو آئی ہے ہمیں آہ شبگوں جو تری زلفِ دوتا بھول گئے ہیں جھگڑا نہ فرو ہو گا ہمارا یہ کسی سے ہم اصل میں جھگڑے کی بنا بھول گئے ہیں پھر عقلِ دل آزار کی باتوں میں ہم آئے پھر ہم نگہِ ہوشربا بھول گئے ہیں...
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قربانی سے پہلے قربانی کے لیے منڈی سے پہلے منڈی لگنا بھی ضروری ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    زیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ جب آبپارہ سے پہلے جس روڈ پر قبضہ ہے، وہاں پبلک ٹرانسپورٹ کا سٹاپ بھی ہوا کرتا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر عمارات کے پاس جانا کوئی مسئلہ نہیں ہوا کرتا تھا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    لیں جناب۔ وعدوں پر نظر رکھنے کے کیے خان میٹر تیار ہو گیا ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
  17. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جبکہ خریدی تھوڑی گئی ہیں۔ انھوں نے جہانگیر ترین سے کہا کہ اب ہم سے تبدیلی سے دور نہیں رہا جاتا، جتنا جلدی ممکن ہو سکے، اپنا اڑن کھٹولا لے کر ہمارے پاس پہنچیں۔ تاکہ ضمیر کی آواز پر لبیک کہا جا سکے۔پی آئی اے کا ٹکٹ خریدنے میں دیر لگ جائے گی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عباس اعوان بھائی یہ آپ کی سوشل میڈیا ٹیم کے نمائندے ہیں یا ن لیگ؟ :P
  19. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو موضوعِ گفتگو ہے ہی نہیں۔
Top