آزاد ایم این اے کے لیے ترجیح تو حکومتی پارٹی ہی ہوتی ہے۔ مگر اس وقت پنجاب میں ن لیگ اور پی ٹی آئی دونوں ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔ لہٰذا بولیاں لگ رہی ہوں گی۔
بہت خوب انداز تحریر۔
گویا کسی جاسوسی ناول کا کوڈ ورڈ ہو۔
ہمم۔ اندازہ تھا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ، یہ جہاں جہاں بھی ایک سے زائد فل سٹاپ ہیں، ان کا اقتباس لے کر لال کر دیں۔
کچھ سیٹوں پر ان کے ووٹ دیکھ کر ایک اندازہ لگایا۔
بہرحال تحریک لبیک پاکستان نے خود پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں ملک بھر میں 26 لاکھ ووٹ لینے کا دعویٰ کیا ہے۔