اس مصرع میں قصداََ ٹائپو رہ گیا۔
اس کی بہتر صورت یہ ہو سکتی ہے ۔ ۔۔شوق سے تو میں لوگو!
یہ مصرع اپنے الفاظ کو بحر میں سمونے میں مشکل محسوس کر رہا ہے۔ اور بیانیہ کچھ کمزور لگ رہا ہے۔ اسے دوبارہ کہا جائے تو بہتر ہو گا۔
آ دیتے ہیں ۔۔ یہاں ۔ آ ۔ گر رہا ہے ۔۔۔۔ اس کی جگہ -ہی۔ بہتر ہو سکتا ہے ۔...