نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپ کی رائے اہم ہو گی یہاں ژوب کا معاملہ ہے ۔ بتائیے آپا ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں بھی اس حقیقت کا انکار نہیں کرتا کوئی ۔ بلکہ پوری دنیا میں کسی کی جرات ہی نہیں کہ اس سچائی سے منہ موڑے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رشتے نہیں بدلتے ۔ یہ ایک فلم کا نام ہے شاید۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور میں کیسا موسم ہے عظیم؟
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اور بتائیں تو یہ نیند ریپڈ آئی موومنٹ کہلاتی ہے۔ اس میں سوتی حالت میں آنکھیں حرکت بھی کر رہی ہوتی ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیپ سلیپ میں خواب نہیں آتے لیکن ۔ آر ای ایم ۔ ایک نیند کی قسم یا حالت ہے جس میں خواب آتے ہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبھی تو میں نے ظہور راجا جانی اور مرادآبادی خراج تحسین پیش کیا آپا !!!
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اسی بات پہ سائیں ظہور کا اللہ ہو سناؤ
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بعد میں بتا دینا کوئی بات نہیں، صبر کی عادت ہے ہمیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور میں اردک کی چائے بنوالایا رام جی کے ساتھی سے۔ رام جی ذرا مصروف تھے آج ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو اب تم ہی بتاؤ پھر ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے کیا پتہ محمد ظہور کون ؟ میں تو راجا جانی اور سائیں ظہور کو جانتا ہوں بس۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بات نہیں نمک کے ساتھ تمہاری چائے میں ظہور راجا جانی ڈلوادیں ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ پکڑا گیا ۔ اب قینچی بھلے کوئی بھی لے لے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی کر دی تم نے ایک
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور راجا جانی ۔ کون کون جانتا ہے ؟
  17. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بالکل شوربے والے سالن کے ساتھ ہی ۔
Top