نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بصد آداب و تشکر علوی صاحب، آپ کی پذیرائی نہایت قیمتی ہے۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو ہم وعلیکم السلام کہنے پر اکتفا کرتے ہیں، لیکن ہم کچھ اور خبروں کے منتظر بھی ہیں شکیل بھائی ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت آج بھی نمکین چائے کی ہے یا نہیں ثمرین کو بتا دو۔
  4. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    نین جی۔ از حد ممنون ہوں مع اس مشورے کے کہ۔ ایسی لڑکیاں اب تک نانیاں دادیاں بن چکی ہوں گی۔ اس کام کے لیے کوئی اور غزل تلاش کیجیے۔ مثلا ۔ میں کان کا بندا یا ہاتھ کا کنگن ہوتا وغیرہ۔ :) جیسا بازار ویسا سکہ ۔۔۔ ورنہ کسی ادبی شعری ایکسچینج کا رخ کرنا پڑے گا ۔
  5. سید عاطف علی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت ماورائے عقل اک ایسی حقیقت ہے جسے میں خود سمجھ لیتا ہوں سمجھائی نہیں جاتی
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چ چاے بھی پیتا ہوگا پھر تو۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ کیا خوب استنباط کیا کیا ہے ۔ بتاؤ گل بیٹا ۔۔۔ تائید یا تردید۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو خود معافی مانگ رہا ہوں بھئی ۔ اور جب میں خود ہی لائن حاضر ہوں ، کیا کلاس لوں گا۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کون نہیں جانتا بھلا کہ اللہ کی ذات غفور الرحیم ہے ۔ آمین ۔ لیکن ہم نے تو مالک الملک کے ایک بندے سے معافی طلب کی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    گھوڑا ٹھیک ہے یعنی :۔ زین۔ رکاب۔ گھوڑا ۔
  11. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    اس کے لیے تاریخی حوالہ تلاش کرنا پڑے گا ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراََ سے پیشتر اس کے لیےتیار ہیں ہم ۔ ادھر تلوار کھینچی ہے ادھر گردن جھکائی ہے
  13. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    کیا آپ کا مطلب ہے کہ عباس بن فرناس نے ایسی کوئی کوشش کی ہی نہیں ؟ اگر ایسا نہیں تو ان کے پروں کے مجسمے کیوں بنے ہیں جگہ جگہ ۔ حال ہی میں دوبئی کے ابن بطوطہ شاپنگ مال میں بھی ایک پروں والا مجسمہ انہی کے نام کا بنایا گیا ہے ۔اور بغداد ائیر پورٹ پر بھی ایک مجسمہ اسی نام کا ہے ۔ سنا یہی ہے البتہ...
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاجز عاطف تو یہ کر چکا ہے پہلے ہی ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کرتا ہوں میں اپنا مراسلہ کہ آپا کا الف ڈراپ غلطی سے ہوا اور آپا آپ بن گیا ۔ اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں نے انہیں سیما کہہ کر مخاطب کر لیا ۔ بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں آپا معاف کیجیے گا بھئی ۔
Top