نتائج تلاش

  1. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    مغل بھائی اپ ہی انصاف کریں۔۔۔۔۔۔۔محسن کو کان سے پکڑ کے باہر کریں:grin:
  2. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    میں صرف وہ والے جہاز اغوا نہیں کرتی۔۔میں یہ والے اپ جیسے"جہاز " بھی آٹھا لیا کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔:grin:
  3. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    یہ سب لوگ ہاتھ دھو کے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔۔اب میں نے اپنی امی کو بلا کے لے انا ہے پھر پتا چلے گا ۔۔۔۔اور تو اور تعبیر اپ بھی مل گئی ہیں سب کے ساتھ اندھیر ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    تعارف خوبصورت محفل

    خوش آمدید ساحر
  5. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہاہاہا پا جی یہ وہ کھانے والی دعوت تھوڑی نا ہے۔یہ تو کچھ کر دیکھانے والی دعوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو کسی کو بھی مس نہیں کر رہی۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے تعبیر کہاں گم ہے
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    میں بھی ایک دم فٹ فاٹ۔۔۔۔۔۔۔گرمی اس پے پانی بجلی کا مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔اس پے بھی کالا باغ ڈیم کا منصوبہ ختم کر دیا گیا۔۔۔کیا بنے گا ہمارے ملک کا
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام عباس بھائی کیسے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے اپ بھی بجلی کے ہاتھوں پریشان ہیں اسی لیے کم ہی اتے ہیں محفل پے۔۔۔۔ گھر میں سب کیسے ہیں؟؟
  9. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    لیں پا جی امی کی ڈانٹ میں تو مزہ ہے۔۔۔ویسے بھی امی مجھے ڈانٹ کے"میری سیانی دھی رانی"کہہ کے منا بھی لیتی ہیں تو میرا ہی فائدہ ہوا نا کہ مجھے سرٹیفکیٹ مل جاتا ہے سیانی ہونے کا:grin::grin:
  10. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    ہاہاہاہا دیکھو منافقت اچھی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔ زینب ہی تو زہین ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہین بولیں یا زینب بولوں گی میں ہی:grin:
  11. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ملائکہ ان کے ارادے ٹھیک نیں تو میرے کون سے ٹھیک ہیں ہاہاہاہاہا
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اتنی کنجوسی۔۔۔۔۔۔۔؟بندہ بدلے میں آٹے کابھاؤ ہی پوچھ لیتا ہے
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    انکل جی ماشااللہ آپ تو بہت سمارٹ ہیں۔۔۔۔۔۔
  14. زینب

    امریکہ کے نام!

    ضرورت ہے نا ۔۔۔۔۔پاکستان کا امن تباہ کرنے کے لیے پاکستان میں امن ہو گا تو امریکہ کیسے اپنے مفادات کے لیے استعمال کرے گا۔۔پاکستانی علاقوں میں امن ہو گا تو امریکہ "اسامۃ پاکستانی قبائلی علاقوں مین ہے" کا دعوا کر کے اپنی عوام کو اور پوری دنیا کو بےوقوف کیسے بنائے گا۔۔یہ بات طے ہے کہ امریکہ پاکستان...
  15. زینب

    آنکھ ہے بھری بھری اور تم ۔۔۔۔

    زبردست یہ بہت اچھا گانا ہے ۔ایک لمبا ٹائم سنا میں نے اب بھی جب سنو اچھا لگتا ہے میرے حالات ایسے ہیں کہ میں کچھ کر نہیں سکتا تڑپتا ہے یہ دل لیکن ، یہ آہیں بھر نہیں سکتا زخم ہے ہرا ہرا اور تم ، چوٹ کھانے کی بات کرتے ہو زندگی ہے خفا خفا اور تم ، دل لگانے کی بات کرتے ہو
  16. زینب

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    مجھ پے کوئی منتر نہیں‌چلتا۔۔۔۔چاہے تو اس کے لیے محفل کی "کالی ماتا" کا سہارا لو یا "بنگالی بابا" کا سب بےسود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے:::۔۔۔۔۔۔۔:warzish: ویسے پپو بھائی وقت کے ساتھ ساتھ میں تھوڑی سی اور سیانی ہو گئی ہوں اپنی بچت اپ کو ادھار تو میں اب بھی نہیں دوں گی ویسے بھی...
  17. زینب

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    پا جی اپ پتا نہیں کس دور کی بات کر رہے ہیں اب دیہاتوں والے بھی کافی فیشن ایبل ہو گئے ہیں۔۔۔پھر بھی 2 ہی سہی کرسیاں تو لگانی ہی پڑیں گی
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام وعلیکممممممممم یہ رہی میری صبح صبح کا حاضری
  19. زینب

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    اچھا اس کا مطلب کہ یورپ ،امریکہ سے خاص سلوک کیا جاتا ہے۔۔۔ہر سال 10 دن کا فرق پڑتا ہے وہ تو پتا ہے مجھے۔میں سمجھی سب کے لیے 4 ماہ بند ہوتے ہیں ویزے۔۔۔۔۔۔۔
  20. زینب

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ایسے ہی مسائل کا ایک دھاگہ شمشاد بھائی کی نگرانی میں بھی چل رہا ہے کھیل ہی کھیل میں۔کبھی چکر لگایئے گا ااااپ بھی اگر بھولی بسری یادوں سے ٹائم ملا تو۔۔۔۔
Top