نتائج تلاش

  1. زینب

    محفل کوئز

    ہاہاہا تو انتظار کرو فیل ہونے کا
  2. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    آپ لوگ جانتے نہیں ہو مجھے۔۔۔۔۔لوگ مجھے "شیرنی" کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جاؤ میں ناراض ہو کے جا رہی ہون بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    میں‌آج جا رہی ہوں شاپنگ کو اپ کے پاس جو انا ہے
  4. زینب

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    میرے طرف سے بھی عمار کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    شاہی زیورات

    گھنے کا مطلب نہیں پتا۔۔۔۔۔ویسے یہاں معصوم لفظ پہلے ہی کسی اور نے رجسٹرڈ کروا رکھا ہے اپ کسی اور نام پے گزارہ کریں
  6. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    آہا آپ کا ہی انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تو سارے یہاں‌تھے اپ ہی نہیں تھے۔۔۔ویسے اپ کی معلومات کے اضافے کے لیے عرض ہے کہ"زینب اور زہین" ایک ہی نام کے دو مطلب ہیں:grin::grin:
  7. زینب

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    800 درہم جی اب تو ویسے بھی روپیے کا بینڈ بج گیا ہے۔19کا ہو گیا ہے:grin:
  8. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    پیسے کہاں ہوتے ہیں یہ بھی بتا دو۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    شاہی زیورات

    یہ بہت گھنے میسنے ہیں انہیں پکڑنے کے لیے پولیس جیسا بندہ ہی ہونا چایے ورنہ"ہم تو معصوم جی" کہہ کے صاف نکل جاتے ہیں
  10. زینب

    الکرم لان

    اصل میں لان کے سارے پرنٹ اتنے اچھے ہوتے ہیں اور کلرز اس سے بھی شاندار جو کہ ریشمی کپڑوں مٰیں نہیں ملتے نا ۔۔۔۔۔یہاں پے اتنے مہنگے نہیں ہیں جو مل رہے ہیں نا سپریم اور ستارہ کے وہ 30/35 درہم اک سوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے میں پاکستان سے لاؤں گی :grin:
  11. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ہاں جی اب شمشاد بھائی کے پرس سے شروع کریں
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    چائے کی چھوٹی بہں "شائے"چاہیے تو اپ کو بھیج دیتی ہوں چائے میں رکھ لیتی ہوں شائے اپ لے لو:grin:
  13. زینب

    محفل کوئز

    ہاہاہاہا تو اپ کیا اتنے معصوم سادے ہئں کہ کسی کے ورغلانے سے اپ ابھی گئے
  14. زینب

    دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے

    ہمیں یہ زعم تھا کہ اب کہ وہ پکاریں گے انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے تمھیں بھلانا اول تو دسترس میں نہیں گر اختیار میں ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟ بہت خوبصورت ملائکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاندار
  15. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شکر ہیں لبھ گیئ ہیں نہیں تو میں تو اپ کو گواچا ہوا سمجھ بیٹھی تھی رات میں میرا تو لاگ ان ہی نہیں ہو راہا تھا
  16. زینب

    محفل کوئز

    فکر نا کرو نتیجہ اتوار کو سنایا جائے گا
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    کبببببببببب کی۔۔۔۔۔۔میں اٹھ کے چائے شائے بھی پی چکی
  18. زینب

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    مزایئل داغنے سے پہلے دیکھ لیجے گ اکہ سوال کرنے والے بھی ایٹمی پاور ہیں جناب کہیں اپ کو لینے کے دینے نا پڑ جایئں:grin:
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اب میں‌چلی آئی ہوں اور مجھے انے کے لیے کسی کے بلانے کی ضرورت نہیں ہوتی اس لیے اب جس نے بھی انا ہے بن بلائے چلا آئے
  20. زینب

    محفل کوئز

    ہایئں کس نے کیا پرچہ آؤٹ اور کتنے میں:grin:
Top