) ایسی کوئی تین غیر معمولی (unusual ) جگہیں جہاں آپ کو کبھی سونے کا اتفاق ہوا ہو۔
کوئی بھی نہیں مجھے کسی غیر معمولی جگہ پے نیند نہیں اتی۔۔ مجھے تو اپنے بیڈ کے علاوہ مجبوری میںکسی دوسری جگہ بڑی مشکل سے نیند اتی ہے
کیا کبھی نیند میں کوئی خواب دیکھتے ہوئے نیند میں ہی آپ چیخے،ہنسے یا بڑبڑائے...