اب تک کے صحیح جوابات جو نیلم نے دیے۔:star2:
1۔ بحری جہاز کی کھڑکیوں کی تعداد میں فرق
2۔ مینارکی کھڑکیوں میں فرق
3۔ بادلوں کی سپیس میں فرق ہے
4۔ مچھلی والی باسکٹ میں موجود مچھلی میں فرق ہے
5۔ جہاز کے دھویں میں فرق ہے
6۔ لڑکے کے ہاتھ میں فرق
7۔ بلڈنگ کی کھڑکیوں میں فرق
باقی تین بچے ہیں۔۔