نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ماشاء اللہ! مئی تو پھر ایک ملٹی مہینہ ثابت ہوا
  2. ع

    یہ اک غنچہ جو مہکایا گیا ہے

    بہت بہت شکریہ آپ دونوں کا
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمیاں تو اس بار ذرا لیٹ ہو گئی ہیں، مئی میں بھی رات کو کمبل اوڑھ کر سونا پڑ رہا ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر روزانہ آنے کا ہو رہا ہے یہاں تو آج کی میری حاضری بھی رہ گئی تھی لگنے سے
  5. ع

    یہ اک غنچہ جو مہکایا گیا ہے

    جزاک اللہ خیر بابا، جی بابا دوسرا شعر رواں نہیں کہہ سکا میری مراد خوب دکھلایا گیا ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہو گا اگر بھائی محمد شکیل خورشید کے سلام کا جواب نہ دیا جائے، اور یہ نہ پوچھا جائے کہ خیریت تھی جو اتنی غیر حاضریاں ہو گئیں رجسٹر میں؟ وعلیکم السلام
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہے نصیب، وجی بھائی کے سلام کا جواب دینا پھر نصیب ہوا! وعلیکم السلام، آپ کو بھی مبارک ہو
  8. ع

    رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے

    رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے طابع نہ دین کے ہو وہ زندگی بُری ہے ----------یا رب سے جو دُور کردے وہ پیروی بُری ہے ماں باپ کی ہو چاہے تو بھی بڑی بُری ہے --------شکیل خان آپ کا شعر درست مانا جا سکتا ہے مگر کچھ بات بنی نہیں اب بھی، شکیل احمد کے مشورے میں 'ماں باپ' کی پیروی سراسر بری کیسے...
  9. ع

    یہ اک غنچہ جو مہکایا گیا ہے

    ایک بالکل تازہ غزل جو ابھی ابھی لکھی گئی ہے! پیش خدمت ہے یہ اک غنچہ جو مہکایا گیا ہے کسی کی یاد میں لایا گیا ہے بہلتا تھا نہ دل دیوانوں کا جب انہیں پھر شعر سکھلایا گیا ہے یہ خانہ ہے مسافر خانہ ایسا یہاں جو بھی کبھی آیا گیا ہے مرا دل ہے کہ قبرستان کوئی یہاں ہر خواب دفنایا گیا ہے جو...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق میں بند کر کے رکھ دیں کہیں وہ بات جو بری لگی ہو۔ اور پھر سے آگے بڑھائیں اس لڑی کو
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کی چائے کون پیش کرے گا آج؟ دوپہر کی تو الحمد للہ پی لی ہے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر تو چائے کا نام ہی کافی رہتا ہے غم کو مٹانے کے لیے!
  13. ع

    رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے

    زمین کافی مشکل سی منتخب کی ہے آپ نے، اس لیے شاید زیادہ تر اشعار بس نام کے ہی اشعار ہیں، کوشش کیا کریں کہ سیدھی سادی زمینیں منتخب کریں فی الحال رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے جس میں گنہ بھرے ہوں وہ زندگی بُری ہے ------------ دو لختی ہے مگر مطلع ہونے کی وجہ سے قبول کیا جا سکتا ہے پھر بھی کچھ...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے سب محفلین کے لیے بہت ساری نیک تمنائیں اور السلام علیکم
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ بات ہے، ورنہ قرآن کی ایک آیت کے مطابق روئے زمین پر ایک بھی انسان باقی نہ بچے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے، آج تو دونوں لڑیوں میں چائے ہی چائے ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تقریباً تین منٹ پہلے ہی میں نے بھی چائے پی ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ یہ لڑی کل کی وہیں رکی ہوئی ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلائیں پھر ثمرین کو، آج تو واقعی چائے کی طلب ہو رہی ہے اس وقت!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا ہم سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے وعلیکم السلام
Top