نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک تمنائیں آپ کے لیے بھائی وجی کو وعلیکم السلام
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر، لڑی کی ترتیب بھی درست کرتا جاؤں کہ میں نے ہی بگاڑی ہے!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے بھی، ابھی سیدھی گنگا میں آپ کا ہی ذکر کر کے آ رہا ہوں، مجھے لگا کہ غیر حاضر ہیں ایک دو دن سے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ دنوں سے سیما علی آپا نظر نہیں آ رہیں، اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے رکھیں جہاں بھی رکھیں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط آٹھ یا نو سال ہی ہوئے ہوں گے، مجھے یاد آتا ہے کہ شمشاد بھائی کو میں نے ہی مشورہ دیا تھا کہ طوطوں کو آزاد کر دیں، اور انہوں نے شاید میرا مشورہ قبول بھی کر لیا تھا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے کہ طوطے بھی کبوتروں کی طرح اڑ کر واپس آ جاتے ہیں؟ میرا تو خیال ہے کہ طوطے بھی گئے تو گئے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی دیر کا ساتھ ہوتا ہے ہر چیز کا، دن بھی ڈھل جاتا ہے اور رات بھی گزر جاتی ہے
  8. ع

    آزاد نظم (ریگِ رواں)

    بس اس ٹکڑا میں کچھ گڑبڑ محسوس ہو رہی ہے جن کو کی جگہ جس کو ہونا بہتر لگتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ زندگی کا ہمدم عجیب لگتا ہے، زندگی کا ساتھی کہا جائے تو ٹھیک رہے باقی نظم مجھے درست لگتی ہے
  9. ع

    لگتا ہے جب کہ رات کا کٹنا محال ہے

    السلام علیکم، کل رات ایک غزل کہنے کی کوشش کی ہے، آپ احباب سے گزارش ہے کہ اپنی رائے سے نوازیں، شکریہ لگتا ہے جب کہ رات کا کٹنا محال ہے لیجے کہ پھر سے دوست کا اپنے خیال ہے اک التجا ہے لب پہ کہ جب سے ہے رسم و راہ ہر بار مجھ فقیر کا اک ہی سوال ہے سنتا ہوں سخت موت کی گھڑیاں ہیں لیکن ایک اس دل...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی اور موت بھی تو اللہ کے ہاتھ میں ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف چوری ہی نہیں سبز مرچیں بھی منگوا کر رکھی جائیں، کہتے ہیں کہ سبز مرچیں کھانے سے طوطے زیادہ بولتے ہیں، اب معلوم نہیں کہ یہ بات درست ہے کہ نہیں
  12. ع

    ایک نظم میں منظر نگاری

    بھائے سے یہ کنفیوژن ہوتی ہے کہ یہ دعا کے طور پر کہا جا رہا ہے یا بتایا جا رہا ہے، حالانکہ میں سمجھ تو گیا تھا مگر بہتر ہے کہ اس کنفیوژن کو دور کر لیا جائے، جب آسانی سے ہو رہی ہے ایک اور صورت ذہن میں آئی ہے مجھ کو بھاتی ہے ان موتیوں کی دمک اس لحاظ سے "میرے کانوں میں گنگنائی یا مجھے یاد آئی"...
  13. ع

    نظروں میں اس جہاں کی میرے گنہ نہ آئے

    نظروں میں اس جہاں کی کوئی گنہ نہ آئے لیکن انہیں خدا سے ہے کون جو چھپائے --------- میرا گنہ ٹھیک رہے گا، میرے سے شاید قافیہ آئے درست نہ بیٹھے، دوسرا مصرع بھی بدلنے کی کوشش کریں لیکن خدا سے کیسے، یہ چیز چھپنے پائے، یا کچھ اور اس طرح کا ڈستے ہیں دوست بن کر کچھ سانپ آستیں کے ایسوں کو دوست اپنا ہے...
  14. ع

    ایک نظم میں منظر نگاری

    بابا میں کہاں اس قابل ہوں رو برو بیٹھ کر تیری ہر اک ادا دیکھتا ہی رہوں میں نہ جھپکوں پلک مسکراتے ہوئے سُرخ ہونٹوں تلے مجھ کو بھائے ترے موتیوں کی دمک ۔۔۔چوتھے مصرع میں 'بھائے' دعایا ہے یا مراد ہے یہ ہے کہ مجھ کو بھاتی ہے/بھاتا ہے، یہ وضاحت طلب معلوم ہوتا ہے مجھ کو بھاتی رہے موتیوں کی دمک شاید...
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو یونہی مذاق میں کہہ رہا ہوں، سزا کیوں اور کس حساب سے دیں آپ کو؟ ہم کوئی ان لڑیوں کے انچارج تھوڑی نہ ہیں!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ایک نئے دن کا آغاز ہوتا ہے الحمد للہ، اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلے ہی آپ غیر حاضر رہتی ہیں مگر سلام کا جواب دینا تو لازم ہے! وعلیکم السلام
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے آپ کی غیر حاضریاں چیک کی جائیں گی۔ اگر زیادہ ہوئیں تو سب کے سامنے ڈیسک پر کھڑا ہونے کو کہا جائے گا، ورنہ لڑی روم سے باہر جانا پڑے گا بریک ٹائم تک!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام محمد شکیل خورشید بھائی کو اور وجی بھائی سمیت سب کو السلام علیکم
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کا ذکر دونوں لڑیوں میں بہت عرصہ سے نظر نہیں آیا تو اس لڑی میں ہی سہی...
Top